ایک حدیث میں پیغمبر گرامی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے آ یاہے :
من قرأ سورة الحاقة حاسبہ اللہ حساباً یسیراً ۔
جوشخص سور ةحاقہ کی تلاوت کرے گا خدا قیامت میں اس کے حساب کوآسان کردے گا (1)۔
ایک اور حدیث میں امام باقر علیہ السلام سے آ یاہے :
اکثر وامن و قرائة الحاقة ،فان قر ائتھافی الفرائض والنو
افل من الا یمان باللہ و رسولہ ولم یسلب قارئھا دینہ حتی یلقی اللہ ۔
سُورہ حاقہ کی بہت زیادہ تلاوت کیاکرو ،کیونکہ فرائض ونوافل میں اس کی قرأ ت
خدااور اس کے رسُول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان کی نشانی ہے ،اورجوشخص
اسے پڑھے گااوراس کادین محفوظ رہے گا ،یہاں تک کہ لقاء اللہ پرپہنچ جائے ( ٢) ۔
١۔ مجمع البیان ،جلد ١٠،صفحہ ٣٤٢۔
٢۔ مجمع البیان ،جلد ١٠،صفحہ ٣٤٢۔