چوتھا حصہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
پیام امام امیرالمؤمنین(ع) جلد 1
۴۔ کیا لفظ ”موجود“ خداوند عالم کے اوپر اطلاق ہوتاہے؟تخلیق کائنات کے متعلق بحث

انشا الخلق انشاء و ابتداء بلا رویة اجالھا و لا تجربة استفادھا ولا حرکة احدثھا و لا ہمامة نفس اضطراب فیھا احال الاشیاء لاوقاتھا ولام بین مختلفاتھا و غرز غرائزھا والزمھا اشباحھا عالما بھا قبل ابتدائھا محیطا بحدودھا و انتھائھا عارفا بقرائنھا واحنائھ.
ترجمہ :اس نے خلق کو ایجاد کیا بغیر کسی فکر کی جولانی کے اور بغیر کسی تجربہ کے جس سے فائدہ اٹھانے کی اسے ضرورت پڑی ہواور بغیر کسی حرکت کے جسے اس نے پیدا کیا ہو اور بغیر کسی ولولہ اور جوش کے جس سے وہ بیتاب ہوا، خدا وند عالم نے ہر چیز کی تخلیق کو اس کے وقت کے حوالے کیا۔ بے جوڑ چیزوں میں توازن و ہم آہنگی پیدا کی، ہر چیز کو جدا گانہ طبیعت و مزاج کا حامل بنایااور ان طبیعتوں کے لئے مناسب صورتیں ضروری قرار دیں، وہ ان چیزوں کو ان کے وجود میں آنے سے پہلے جانتاتھا ان کی حدود و نہایت پراحاطہ کئے ہوئے تھا اور ان کے تمام لوازم و جوانب کو پہچانتا تھا۔

۴۔ کیا لفظ ”موجود“ خداوند عالم کے اوپر اطلاق ہوتاہے؟تخلیق کائنات کے متعلق بحث
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma