تیسرا حصہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
پیام امام امیرالمؤمنین(ع) جلد 1
جوابکوئی بھی چیز اس کے جیسی نہیں ہے

ومن قال ”فیم“؟فقد ضمنہ، ومن قال”علام“؟ فقد اخلی منہ، کائن لا عن حدث، موجود لا عن عدم، مع کل شیء لا بمقارنة، و غیر کل شیء لا بمزایلة،فاعل لا بمعنی الحرکات والالة، بصیر اذ لا منظور الیہ من خلقہ، متوحد اذ لا سکن یستانس بہ و لا یستوحش لفقدہ۔
ترجمہ
جس نے یہ کہا وہ کس چیزمیں ہے ؟اس نے اسے کسی شئے کے ضمن میں فرض کرلیا اور جس نے یہ کہا وہ کس چیز پر ہے؟اس نے اور جگہیں اس سے خالی سمجھ لیں۔ وہ ہمیشہ ہے اور کسی چیز سے وجود میں نہیں آیاہے، وہ ایسا وجود ہے جو عدم سے وجود میں نہیں آیا، وہ ہر شئے کے ساتھ ہے لیکن جسمانی اتصال کی طرح نہیں، وہ ہر چیز سے علیحدہ ہے لیکن اس سے بیگانہ اور جدا نہیں ہے۔ وہ فاعل ہے (ہرکام کو انجام دینے والاہے)لیکن حرکات و آلات کا محتاج نہیں ہے۔ وہ اس وقت بھی دیکھنے والا تھا جب کہ مخلوقات میں کوئی چیز دکھائی دینے والی نہ تھی۔ وہ یگانہ ہے، اس لئے کہ اس کا کوئی ساتھی ہی نہیں ہے کہ جس سے وہ مانوس ہو اور اسے کھو کر پریشان ہوجائے۔

جوابکوئی بھی چیز اس کے جیسی نہیں ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma