سوال

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
پیام امام امیرالمؤمنین(ع) جلد 1
خداوند عالم کے صفات اور توحید ذاتجواب

یہاںپر ایک سوال پیش آتا ہے کہ اگر خدا وندعالم کسی بھی صورت میں اشارہ عقلی کے قابل نہیں ہے تو پھر خدا وندعالم کی معرفت کی کوشش نہ کی جائے اور اس کی شناخت کے دروازہ انسان پر بند ہوجائیں، اور خدا شناسی کا کوئی مفہوم باقی نہیں رہ جاتا۔ کیونکہ جب بھی اس کی ذات کی طرف بڑھیں گے تو اپنی فکر کی مخلوقات تک پہنچیں گے اورجتنا بھی اس سے نزدیک ہونا چاہیں گے اتنا ہی اس سے دورہوں گے ، لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کی معرفت میں قدم نہ رکھیں اور خود کو اس کے شرک میں گرفتار نہ کریں۔

خداوند عالم کے صفات اور توحید ذاتجواب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma