خمس دیتے وقت خریدنے کی قیمت اور اس روز کی قیمت میں اختلاف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

خمس دیتے وقت خریدنے کی قیمت اور اس روز کی قیمت میں اختلاف

Questionایسی چیز میں خمس کا واجب ہونا جس کے خریدنے کی قیمت اور اس روز کی قیمت میں اختلاف ہو تو معیار و ملاک کونسی قیمت ہے ؟
Answer: اس دن کی قیمت کوشمار کیا جائے گا ۔
CommentList
Tags
*TextComment
*PaymentSecurityCode http://makarem.ir
CountBazdid : 6346