SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

کھجور کے پتّے اور بوری کے دھاگے پر سجدہ کرنا [سجده کی سات جگہیں]

Questionجب شیعہ حضرات نماز کے لئے مسجد الحرام یا مسجد نبوی سے مشرف ہوتے ہیں تو بہت سے اشخاص سجدہ گاہ کے طور پر ، کاغذ،لکڑی یا بوریے وغیرہ کوکھلے عام اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور ان پر سجدہ کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہابیوں یا دوسرے متعصّب مذاہب اسلامی کی ہتک حرمت اور طعن وتشنیع کا شکار ہوتے ہیں اور کبھی کبھی یہ کام لڑائی اور جھگڑے کا باعث ہوجاتا ہے، لہٰذا س ناگوار حالت سے بچنے کے لئے جانماز کے دو نمونے جن میں سے ایک پر سجدہ کی جگہ علاوہ نامحسوس طریقے سے ”کھجور کے درخت کے پتے“ سے بُنائی ہے اور دوسرے پر بوری کے دھاگے (سُتلی) کی یہ دونوں نمونے حضور کی خدمت میں ارسال کئے جارہے ہیں، لہٰذا جنابعالی سے گذارش ہے کھجور کے درخت پتے اور بوری کے دھاگے (سُتلی) سےبنی ہوئی سجدہ کی جگہ مشاہدہ فرماکر ان دونوں پر سجدہ کا حکم مرقوم فرمائیں؟
Answer: اگر سجدہ کی جگہ کھجور کے درخت کا پتا تھا تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔

جو شخص کرسی پر سجدہ کرتا ہے [سجده کی سات جگہیں]

Questionجو شخص کرسی پر سجدہ کرتا ہے ، اگر جوتے پہن کر نماز پڑھے تو اس صورت میں اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟
Answer: جواب :۔ کوئی حرج نہیں ہے لیکن بہتر ہے ، جوتے نکال لے۔

سجدہ کی حالت میں اعضاء سجدہ کے علاوہ دوسرے اعضاء کا زمین پر رکھنا [سجده کی سات جگہیں]

Questionسجدہ کی حالت میں اعضائے سجدہ اور ناک کے علاوہ دوسرے اعضاء کو زمین پر رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جیسے پیر کی دوسری انگلیاں، پیشانی کے اوپر کا حصہ اور کہنیاں وغیرہ ۔
Answer: جواب : کوئی حرج نہیں ہے ۔
TotalPages : 1