SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

نماز میں حمد سے پہلے سورہ پڑھنا [پہلی اور دوسری رکعت میں قرائت]

Questionایک شخص نے سالہا سال لاعلمیکی وجہ سے نماز میں سورہ کو حمد سے پہلے پڑھا ہے، کیا اُن نمازوں کی جو مذکورہ صورت میں پڑھی گئی ہیں قضا کرنا واجب ہے؟
Answer: اگر وہ جاہل مقصر تھا تو اس کو قضا کرنا چاہیے؛ لیکن اگر مسئلہ جاننے پر قادر نہیں تھا، یا اصلاً نماز کے باطل ہونے کا احتمال نہیں دیتا تھا تو قضا نہیں ہے ۔

سورہ حمد کے کچھ حصہ کو بغیر توجہ کے پڑھنے کی صورت میں سورہ حمد کی قرائت کی تکرار [پہلی اور دوسری رکعت میں قرائت]

Questionایک شخص نے سورہ حمد کو بغیر توجہ کے پڑھا ہے کیا اس کی تکرار کرنا جائز ہے ؟
Answer: جائز نہیں ہے ، باقی نماز کو حضور قلب کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کرے ۔
TotalPages : 1