SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

پیروں پر مسح کرتے وقت ہاتھوں پر کافی مقدار میں پانی ہونا [پیروں کا مسح کرنا]

Questionاگر انسان وضو کی نیت سے اپنے سیدھے ہاتھ پر تھوڑا زیادہ پانی ڈالے تو کیا پاوٴں کا مسح اس پانی سے جائز ہے؟
Answer: جواب: جائز ہے ، لیکن بعض اوقات یہ کام اِسراف کا سبب بنتا ہے جس کی وجہ سے حرام ہے اوراسی وجہ سے اشکال کاباعث ہے۔

مسح کی جگہ کو خشک کئے بغیر سر اور پیر کا دوبارہ مسح کرنا [پیروں کا مسح کرنا]

Questionمسح کی جگہ کو خشک کئے بغیر عمدا یا سہوا سر اور پیروں کا دوبارہ مسح کرنے سے کیا وضو باطل ہوجاتا ہے ؟
Answer: سر کا مسح کرنے میں اشکال ہے لیکن پیروں کا دوبارہ مسح کرنے سے وضو باطل نہیں ہوتا ۔
TotalPages : 1