SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

سر پر مسح کا مقام [سر کا مسح کرنا]

Questionکیا سر کا مسح صرف اس کے اگلے حصے پر ہونا چاہئے یا پچھلے حصے پا اس کے دونوں اطراف پر بھی ہوسکتا ہے؟
Answer: جواب: مسح کی جگہ سرکا صرف اگلا حصہ ہے۔

مسح کی جگہ کو خشک کئے بغیر سر اور پیر کا دوبارہ مسح کرنا [سر کا مسح کرنا]

Questionمسح کی جگہ کو خشک کئے بغیر عمدا یا سہوا سر اور پیروں کا دوبارہ مسح کرنے سے کیا وضو باطل ہوجاتا ہے ؟
Answer: سر کا مسح کرنے میں اشکال ہے لیکن پیروں کا دوبارہ مسح کرنے سے وضو باطل نہیں ہوتا ۔

لمبے بالوں پر مسح کرنے کا طریقہ [سر کا مسح کرنا]

Questionمیرے لئے سر کا مسح کرنا مشکل ہے کیونکہ میرے بہت لمبے بال ہیں اور میری مانگ بھی سر کے بیچ سے نہیں نکلتی ،ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لمبے بالوں میں سر کا مسح کس طرح کیا جائے ؟
Answer: بالوں کو ہٹا کر بالوں کی جڑوں پر مسح کریں ۔
TotalPages : 1