SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

تقلید کے واجب ہونے کی دلیل [تقلید کے معنی]

Questionمہربانی فرماکر بتائیے کہ تقلید کیوں واجب ہے ؟
Answer: جواب : عقلی دلیل اور دنیا کے تمام عقلاء کی بنا پر کہ جاہل کو ہر مساٴلہ میں عالم کی طرف رجوع کرنا چاہئے کیا آپ جب مریض ہوتے ہیں تو کیا ڈاکٹر کے حکم پر عمل نہیں کرتے لہذا دین کے احکام کو بھی اس کے ماہرین سے حاصل کرنا چاہئے۔

معصومین (علیہم السلام) کے زمانہ میں تقلید [تقلید کے معنی]

Questionکیا صدر اسلام میں بھی تقلید ہوتی تھی ؟
Answer: رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے زمانہ میں بھی آج کے لحاظ سے بہت معمولی طور پر تقلید ہوتی تھی اور ائمہ (علیہم السلا) کے بعض اصحاب بھی تقلید کرتے تھے اور ان کے بہت سے اصحاب اپنے محلہ کے علماء کی تقلید کرتے تھے ۔
TotalPages : 1