SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

کپڑے دھونے کی مشین سے نجس ہاتھوں کا دھونا [کپڑےدهونے کی مشین]

Questionکیا وہ کپڑے ، جو کپڑے دھونے والی مشین سے دھوئے جاتے ہیں اور وہ مشین (آٹو میٹک Automatic ہو) خود ہی چند بار کپڑوں کو دھوتی ہو اور ان میں سے پانی نکالتی ہو ) پاک ہیں ؟
Answer: جواب : پاک ہیں چاہے کپڑے دھوتے وقت نل کے پانی سے متصل ہو یا پانی کے قطع ہونے کے بعد دھلنا شروع کرے ۔

کپڑے دھونے کی وہ مشینیں جو ایک بار دھوتی ہیں اور دو بار پانی نکالتی ہیں [کپڑےدهونے کی مشین]

Questionکیا کپڑے دھونے کی نئی مشینیں ، کپڑے کی نجاست کو پاک کرتی ہیں ؟ خاص طور سے وہ مشینیں جو ایک بار دھوتی ہیں اور دو مرتبہ پانی نکالتی ہیں ؟
Answer: جواب : جی ہاں ، پاک کرتی ہیں ۔

حکومت کا رعایا کے خصوصی مسائل میں دخالت کرنا [کپڑےدهونے کی مشین]

Questionکیا قانون اساسی اور عقلی اعتبار سے حکومت کو اپنی رعایا کے خصوصی اور ذاتی مسائل میں دخالت کرنا کا حق حاصل ہے ؟
Answer: حکومت کسی شخص کی ذاتی اور خصوصی زندگی میں ضرورت کے بغیر دخالت نہیں کرتی ۔
TotalPages : 1