SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

معاشرے کے جدید مسائل سے مجتہد کا آگاہ نہ ہونا [مجتهد کے شرایط]

Questionکیا ایک ایسے مجتہد کی تقلید کرنا جائز ہے کہ جو معاشرے کے روزمرّہ کے مسائل اور ملک کی اندرونی اور بیرونی سیاست سے واقف نہ ہو لیکن اس میں وہ تمام شرائط موجود ہوں جو توضیح المسائل میں ذکر کئے جاتے ہیں ۔
Answer: جواب : جایز ہے اس شرط پر کہ اسکے فتوے اسلامی معاشرے میں فساد پھیلانے کا باعث نہ بنیں ۔

متجزی مجتہد کی تقلید [مجتهد کے شرایط]

Questionکیا مرجع کو مجتہد مطلق ہونا چاہئے یا متجزی بھی ہو سکتا ہے ؟
Answer: جواب : متجزی کی تقلید میں اشکال ہے ۔

مرجع تقلید کا بیہوش ہوجانا [مجتهد کے شرایط]

Questionاگر مرجع تقلید بیہوش ہوجائے تو جو لوگ ان کی تقلید کرتے ہیں ان کے لئے کیا حکم ہے ؟
Answer: مرجع تقلید اور مُقلَد کی حالت میں وقتی بیہوشی کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔
TotalPages : 1