SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

مجتہد عورت کی تقلید [مجاز وغیر مجاز تقلید]

Questionاگر کوئی عورت اجتہاد کے مقام تک پہنچ جائے تو کیا اس پر بھی تقلید حرام ہے؟
Answer: جواب : اس مسئلہ میں عورت اور مرد کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔

متجزی مجتہد کی تقلید [مجاز وغیر مجاز تقلید]

Questionمجتہد پر تقلید حرام ہے تو کیا وہ طلاب و فضلا بھی اس مسئلہ میں شامل ہیں جوکچھ مسائل میں مجتہد ہیں ؟
Answer: جواب : یہ حکم مجتہد مطلق ( جو فقہ کے تمام موضوعات میں اجتہاد کی صلاحیت رکھتا ہو) اور متجزی ( یعنی جو فقہ کے بعض موضوعات میں صاحب نظر ہو ) دونوں کو شامل ہے۔

مجتہد کی تقلید کرنے کے حدود [مجاز وغیر مجاز تقلید]

Questionانسان کن چیزوں میں مجتہدکی تقلید کرے ؟ کیا تقلید صرف احکام عبادات ( نماز و روزہ جیسی عبادت ) میں ہے یا معاملات اور حقوق جیسے احکام بھی تقلید ہے ؟
Answer: جواب : ضروریات دین کے علاوہ تمام اعمال اورشرعی احکام میںتقلید ہے لیکن اصول دین میں تقلید نہیں ہے ۔

ایسے مجتہد کی تقلید کرنا جو لڑکی کے بالغ ہونے کی عمر ١٣ سال جانتا ہو [مجاز وغیر مجاز تقلید]

Questionایک لڑکی ایسے مجتہد کی تقلید کرتی ہے جو روزے کو ١٣ سال کی عمر سے واجب جانتے ہیں اب وہ چاہتی ہے کہ آپ کی تقلید کرے ،لہذا ان نماز اور روزوں کا کیا حکم ہے جو اس نے ٩ سال کی عمر سے ١٣ سال کی عمر تک انجام نہیں دئیے ہیں ؟
Answer: اگر واقعا اس نے صحیح عمل کیا ہے تو گزشتہ اعمال کے متعلق کوئی وظیفہ نہیں ہے ۔
TotalPages : 1