SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

اختلافی مسائل میں اکثریت کی نظر پر عمل کرنا [چند مجتهد کی تقلید]

Questionتوضیح المسائل میں بیان ہوا ہے کہ ”مجتہد اعلم کی تقلید کرنا چاہئے “ اور چونکہ مجتہدین کے درمیان علم کو تشخیص دینا اہل علم حضرات کیلئے مشکل اور عوام کے لئے محال ہے ، کیا اختلافی مسائل میں ایک معین شخص کی تقلید کرنے کے بجائے اکثریت کی راٴی کو عمل کا معیار قرار دے سکتے ہیں ؟
Answer: جواب : اکثریت کی راٴی کافی نہیں ہے ۔ اگر اعلم ثابت ہو تو اختلافی مسائل میں اس کی تقلید کرنا چاہئے اور اگر ثابت نہ ہو پائے تو لوگوں کو اختیار ہے۔

تقلید میں تبعیض اور میت کی تقلید پر باقی رہنا [چند مجتهد کی تقلید]

Questionجن کی میں تقلید کرتا تھا وہ تقلید میں تبعیض کو احتیاط کے خلاف جانتے تھے اور جو مجتہد جائز جانتے تھے ان کی تقلید کرتا تھا اور میت کی تقلید میں تیسرے کی تقلید کرتا تھا اور مردہ مجتہد ، اعلم کی تقلید کو واجب نہیں سمجھتے تھے اور میں نے تبعیض کے مسئلہ میں دوسرے کی اور غیر اعلم کی تقلید میں تیسرے کی تقلید کی ہے اور کئی مجتہد کی ایک ساتھ تقلید کی ہے ، کیا میری تمام تقلیدیں صحیح ہیں ؟
Answer: اگر تیسرا مجتہد اجازت دیدے کہ جن مسائل پر مردہ مجتہد کی زندگی میں عمل نہیں کیا تھا ، ان پر بھی باقی رہ سکتے ہوں تو مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، لیکن ہمارے عقیدہ کے مطابق احتیاط یہ ہے کہ جن فتووں پر عمل نہیں کیا ہے ،ان پر باقی نہ رہیں ۔
TotalPages : 1