SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
ہم مرتبہ مجتہد کی طرف رجوع کرنا [تقلید بدلنا]

Questionکیا ایک مرجع سے دوسرے مرجع کی طرف رجوع کرنا آپ جایز سمجھتے ہیں جبکہ دونوں مرجع مساوی ہوں ؟
Answer: جواب : جایز نہیں ہے ۔

پہلے مجتہد اور بعد کے مجتہد کے فتووں میں اختلاف [تقلید بدلنا]

Questionاگر ایک انسان پر اسکے پہلے والے مرجع کے مطابق کچھ احکام جیسے خمس و غیرہ واجب ہو یا اس کے بعض اعمال باطل یا مشکوک ہوں لیکن مرجع فعلی کے فتوے کے مطابق اسکے اعمال صحیح یا اس پر خمس واجب نہ ہو ، مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیا مرجع فعلی کے فتوے کے مطابق عمل کرے تا کہ اسکے اعمال صحیح ہوں اور اسے خمس ادا نہ کرنا پڑے۔
Answer: جواب : اس میں اشکال ہے ۔

مساوی مجتہد سے مساوی مجتہد کی طرف تقلید بدلنا [تقلید بدلنا]

Questionمساوی مجتہد سے دوسرے مساوی مجتہد کی طرف تقلید کو تبدیل کرنے کا کیا حکم ہے ؟
Answer: جن مسائل میں عمل کرلیا ہے ان مسائل میں دوسرے مجتہد کی تقلید نہیں کرسکتے ۔

ایک مسئلہ میں تقلید بدلنا [تقلید بدلنا]

Questionکیا ایک یا دو مسائل میں تقلید کو بدل سکتا ہے ؟
Answer: جن مسائل میں پہلے مجتہد کے فتووں پر عمل نہیں کیا ہے ان فتووں میں دوسرے جائز التقلید مجتہد کی تقلید کرسکتا ہے ۔
TotalPages : 1