SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

احتیاط واجب اور احتیاط مستحب کا فرق [فقهی اصطلاحیں]

Questionمیں نے توضیح المسائل میں ان جیسی اصطلاح ” احتیاط واجب “ یا ”احتیاط مستحب “پڑھی ہیں ان پر کیا عمل کرنا ضروری ہے ؟
Answer: جواب : اس ” احتیاط واجب “ سے مراد یہ ہے کہ مجتہد نے اپنا فتوا صریح طور پر نہیں دیا ہے اس صورت میں مقلد کواختیار ہے چاہے تو احتیاط کرے یا کسی دوسرے مجتہد کے فتوا کی طر ف رجوع کرے لیکن یہ ” احتیاط مستحب “ ایسا نہیں ہے آپ چاہیں تو اس پر عمل کریں ورنہ اس کو چھوڑ سکتے ہیں ۔

احتیاط میں رجوع کے موارد [فقهی اصطلاحیں]

Questionکیا خطبۃ البیان کی روایت صحیح ہے؟
Answer: ظاہرا اس کی روایت جعلی ہے جس کا کوئی اعتبار نہیں۔

فقہ میں واجب اور لازم کافرق [فقهی اصطلاحیں]

Questionواجب اور لازم میں کیا فرق ہے؟
Answer: عام طور پر دونوں ایک ہی معبا میں استعمال ہوتے ہیں، ہاں کبھی کبھی لازم ایک وسیع مفہوم مین استعمال ہوتا ہے اور اس کا اطلاق احکام تکلیفی کے علاوہ پر بھی ہوتا ہے۔

قاعدہ اقدام [فقهی اصطلاحیں]

Questionقاعدہ اقدام کسے کہتے ہیں؟
Answer: اس کے معنا یہ ہیں کہ اسان جان بوچھ کر خود کو ضرر اور نقصان ہچانے کے لیے کوئی کام انجام دے۔ مثلا وہ جانتا ہے کہ اس چیز کی قیمت ہزار روپیے نہیں ہے مگر کسی لحاظ میں اسے ہزار روپیے میں خرید لے۔

حکم اپنے موضوع کے تابع ہوتا یے ، کی وضاحت [فقهی اصطلاحیں]

Questionیہ جو کہتے ہیں کہ حکم کا دارو مدار موضوع پر ہوتا ہے، اس کے کیا معنا ہیں؟
Answer: اس کا مطلب یہ ہے کہ مثلا شراب جب تک شراب ہے نجس اور حرام ہے مگر جب وہ سرکہ بن گئی تو پاک اور حلال ہو گئی۔ اسی طرح سے دوسرے تمام شرعی احکام ان کے موضوعات کے تابع ہوتے ہیں، موضوعات کے بدلنے کے ساتھ ہی ممکن ہے احکام بدل جائیں۔

امارہ سے مراد کیا ہے [فقهی اصطلاحیں]

Questionامارہ سے کیا مراد ہے؟
Answer: دلیل ظنی معتبر کو امارہ کہتے ہیں۔ جیسے عادل گواہ کی گواہی، کبھی کبھی دلیل قطعی کو بھی امارات قطعی کیا جاتا ہے۔

توضیح المسائل کے چند مسائل میں احتیاط کا حکم [فقهی اصطلاحیں]

Questionمسئلہ نمبر ٥٣٨ ، ٤٥٢ ، ١١٨ و ٣٨٠ میں احتیاط سے مراد کونسی احتیاط ہے ؟
Answer: مسئلہ نمبر ٤٥٢ میں احتیاط واجب ہے اور باقی مسائل میں احتیاط مستحب ہے .
TotalPages : 1