٢۔ معراج کامقصد

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22
پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کاشہود باطنی تک پہنچنا ایک طرف سے ، اور آسمان کی وسعتوں میں اسی ظاہری آنکھ سے خداکی عظمت کودیکھنا دوسری طرف سے تھا، جس دکی طرف یہاں بھی آخری زیربحث آ یت میں(لَقَدْ رَأی مِنْ آیاتِ رَبِّہِ الْکُبْری)اور سورئہ اسراء کی آ یہ ایک میں بھی ( لنر یہ من اٰیاتنا)اس کی طرف اشارہ ہواہے ،اس کے علاوہ اور بہت سے دوسرے اہم مسائل فرشتوں ، اہل جنّت ،دوزخیوں اور ارواح انبیاء سے متعلق آگاہی حاصل کری، جو آپ کی عمر مبارک کے سارے عرصہ میں خلق خداکی تعلیم وتربیت میں آپ کے لیے الہام بخش تھی۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma