سوره مؤمنون / آیه 62 - 67

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
بھلائیوں میں سبقت کرنے والے جہالت میں ڈوبے ہوئے دل

۶۲ وَلَانُکَلِّفُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَھَا وَلَدَیْنَا کِتَابٌ یَنطِقُ بِالْحَقِّ وَھُمْ لَایُظْلَمُونَ
۶۳ بَلْ قُلُوبُھُمْ فِی غَمْرَةٍ مِنْ ھٰذَا وَلَھُمْ اٴَعْمَالٌ مِنْ دُونِ ذٰلِکَ ھُمْ لَھَا عَامِلُونَ
۶۴ حَتَّی إِذَا اٴَخَذْنَا مُتْرَفِیھِمْ بِالْعَذَابِ إِذَا ھُمْ یَجْاٴَرُونَ
۶۵ لَاتَجْاٴَرُوا الْیَوْمَ إِنَّکُمْ مِنَّا لَاتُنصَرُونَ
۶۶ قَدْ کَانَتْ آیَاتِی تُتْلَی عَلَیْکُمْ فَکُنتُمْ عَلیٰ اٴَعْقَابِکُمْ تَنکِصُونَ
۶۷ مُسْتَکْبِرِینَ بِہِ سَامِرًا تَھْجُرُونَ

ترجمہ

۶۲۔ اور ہم کسی شخص کو اس کی توانائی سے زیادہ ذمہ داری نہیں دیتے اور ہمارے پاس کتاب ہے (کہ جس میں تمام بندوں کے اعمال درج ہیں) اور جو بھی بات کہتی ہے، لہٰذا ان پر کوئی ظلم نہیں ہوگا ۔
۶۳۔ بلکہ ان کے دل اس نامہٴ اعمال (اور روز حساب اور آیاتِ قرآن) سے غفلت میں ہیں اور اس کے علاوہ وہ ایسے (بُرے) اعمال میں مبتلا ہیں کہ جنھیں وہ ہمیشہ انجام دیتے رہتے ہیں ۔
۶۴۔ یہاں تک کہ جب ہم ان کے عیاشوں کو گرفتارِ عذاب کریں گے، تو اس وقت وہ بڑی دردناک فریاد کریں گے ۔
۶۵۔ (لیکن ان سے کہا جائے گا) بندکرو یہ آہ وفغاں، آج ہماری طرف سے تمھاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی ۔
۶۶۔ (کیا تمھیں یاد نہیں کہ) میری آیتیں تمھیں سنائی جاتی تھیں تو تم منھ پھیر لیتے تھے اور اُلٹے پاوٴں بھاگ جاتے تھے ۔
۶۷۔ جبکہ آیتوں کے مقابلے میں تم غرور کرتے تھے اور راتوں کو اپنی بیٹھکوں میں تم بدگوئی کیا کرتے تھے .
بھلائیوں میں سبقت کرنے والے جہالت میں ڈوبے ہوئے دل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma