سوره حج / آیه 29 - 30

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
حج کے لئے دعوتِ عاممناسک حج کا ایک خاص اور اہم حصّہ


۲۹ ثُمَّ لِیَقْضُوا تَفَثَھُمْ وَلْیُوفُوا نُذُورَھُمْ وَلْیَطَّوَّفُوا بِالْبَیْتِ الْعَتِیقِ
۳۰ ذٰلِکَ وَمَنْ یُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللهِ فَھُوَ خَیْرٌ لَہُ عِنْدَ رَبِّہِ وَاٴُحِلَّتْ لَکُمْ الْاٴَنْعَامُ إِلاَّ مَا یُتْلَی عَلَیْکُمْ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاٴَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ


ترجمہ


۲۹۔ اس کے بعد اپنی میل کچیل کو دُور کریں، منتیں اتاریں اور قابل احترام خانہٴ کعبہ کا طواف کریں ۔
۳۰۔ حج کے مناسک یہی ہیں اور جو الله کے قوانین کا احترام کرے الله کے ہاں اس کی بہتر جزاء ہے تمھارے لئے چوپائے حلال کئے گئے، سوائے ان کے جو تمھیں بتادیئے گئے ہیں، گندگی (یعنی بتوں) سے اجتناب کرو اور باطل وبیہودہ باتوں سے بچو۔

 

حج کے لئے دعوتِ عاممناسک حج کا ایک خاص اور اہم حصّہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma