سوره حج / آیه 1 - 2

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
تفسیر نمونه / جلد 14قیامت کا وحشت ناک زلزلہ


بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِr ۱ یَااٴَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّکُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیمٌ
۲ یَوْمَ تَرَوْنَھَا تَذْھَلُ کُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا اٴَرْضَعَتْ وَتَضَعُ کُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَھَا وَتَرَی النَّاسَ سُکَاریٰ وَمَا ھُمْ بِسُکَاریٰ وَلَکِنَّ عَذَابَ اللهِ شَدِیدٌ


ترجمہ

 


الله کے نام سے جو رحمان ورحیم ہے
۱۔ اے لوگو! اپنے پروردگار کے عذاب سے ڈرو، اس میں کوئی شک نہیں کہ قیامت کا زلزلہ ایک بڑی چیز ہے ۔
۲۔ جس دن یہ رونما ہوگا تم دیکھو کے کہ (وحشت وخوف کا یہ عالم ہوگا کہ) شیر خوار بچوں کی ماوٴں کو بچوں کا ہوش نہیں رہے گا اور ہر حاملہ عورت کا ساقط ہوجائے گا ۔
اور تجھے یوں لگے گا گویا لوگ مدہوش ہوگئے ہیں، حالانکہ وہ مدہوش نہیں ہوں گے، بلکہ الله کے عذاب کی شدت ہی کچھ ایسی ہوگی ۔

تفسیر نمونه / جلد 14قیامت کا وحشت ناک زلزلہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma