سوره نور / آیه 17 - 20

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
ایک بہت بڑی تہمتبرائیوں کی اشاعت ممنوع ہے

۱۷ یَعِظُکُمْ اللهُ اٴَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِہِ اٴَبَدًا إِنْ کُنتُمْ مُؤْمِنِینَ
۱۸ وَیُبَیِّنُ اللهُ لَکُمْ الْآیَاتِ وَاللهُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ
۱۹ إِنَّ الَّذِینَ یُحِبُّونَ اٴَنْ تَشِیعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِینَ آمَنُوا لَھُمْ عَذَابٌ اٴَلِیمٌ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ وَاللهُ یَعْلَمُ وَاٴَنْتُمْ لَاتَعْلَمُونَ
۲۰ وَلَوْلَافَضْلُ اللهِ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُہُ وَاٴَنَّ اللهَ رَئُوفٌ رَحِیمٌ

ترجمہ

۱۷۔ الله تمھیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر تم مومن ہو تو ہرگز ایسے کام کا تکرار نہ کرنا۔
۱۸۔ اور الله اپنی آیتیں تمھارے لئے واضح کرتا ہے اور خدا علیم وحکیم ہے ۔
۱۹۔ جو لوگ اہل ایمان میں برائیوں کی اشاعت چاہتے ہیں ان کے لئے دنیا وآخرت میں دردناک عذاب ہے اور الله جانتا ہے لیکن تم نہیں جانتے ۔
۲۰۔ اور اگر الله کا فضل ورحمت تمھارے شامل حال نہ ہوتا اور یہ خدا مہربان اور رحیم (اگر ایسا نہ ہوتا تو تمھیں سزا دیتا) ۔
ایک بہت بڑی تہمتبرائیوں کی اشاعت ممنوع ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma