سوره نور / آیه 11 - 16

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۳۔ آیت میں جملہٴ شرطیہ کی جزائے محذوف مندرجہ بالا آیات کے لئے دو شان نزول نقل ہوئی ہیں:

۱۱ إِنَّ الَّذِینَ جَائُوا بِالْإِفْکِ عُصْبَةٌ مِنْکُمْ لَاتَحْسَبُوہُ شَرًّا لَکُمْ بَلْ ھُوَ خَیْرٌ لَکُمْ لِکُلِّ امْرِءٍ مِنْھُمْ مَا اکْتَسَبَ مِنَ الْإِثْمِ وَالَّذِی تَوَلَّی کِبْرَہُ مِنْھُمْ لَہُ عَذَابٌ عَظِیمٌ
۱۲ لَوْلَاإِذْ سَمِعْتُمُوہُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بِاٴَنفُسِھِمْ خَیْرًا وَقَالُوا ھٰذَا إِفْکٌ مُبِینٌ
۱۳ لَوْلَاجَائُوا عَلَیْہِ بِاٴَرْبَعَةِ شُھَدَاءَ فَإِذْ لَمْ یَاٴْتُوا بِالشُّھَدَاءِ فَاٴُوْلٰئِکَ عِنْدَ اللهِ ھُمَ الْکَاذِبُونَ
۱۴ وَلَوْلَافَضْلُ اللهِ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُہُ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ لَمَسَّکُمْ فِی مَا اٴَفَضْتُمْ فِیہِ عَذَابٌ عَظِیمٌ
۱۵ إِذْ تَلَقَّوْنَہُ بِاٴَلْسِنَتِکُمْ وَتَقُولُونَ بِاٴَفْوَاھِکُمْ مَا لَیْسَ لَکُمْ بِہِ عِلْمٌ وَتَحْسَبُونَہُ ھَیِّنًا وَھُوَ عِنْدَ اللهِ عَظِیمٌ
۱۶ وَلَوْلَاإِذْ سَمِعْتُمُوہُ قُلْتُمْ مَا یَکُونُ لَنَا اٴَنْ نَتَکَلَّمَ بِھٰذَا سُبْحَانَکَ ھٰذَا بُھْتَانٌ عَظِیمٌ

ترجمہ

۱۱۔ اتنی بڑی تہمت لگانے والا تمھارے ہی اندر کا ایک گروہ تھا لیکن یہ خیال نہ کرو کہ یہ ماجرا تمھارے لئے بُرا تھا بلکہ اس میں تمھارے لئے خیر ہے، جس کسی نے اس میں جس قدر حصّہ لیا اس قدر گناہ اس کے ذمے ہے اور جس نے اس کا بڑا حصہ اپنے ذمے لیا اس کے لئے عذاب عظیم ہے ۔
۱۲۔ جس وقت تم نے یہ (تہمت والی) بات سنی تو مومن مردو اور مومن عورتوں نے اپنے نیک گمان کیوں نہیں کیا تم نے کیوں نہیں کہا کہ یہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے ۔
۱۳۔ ان لوگوں نے چار گواہ کیوں پیش نہیں کیے، اب جبکہ وہ گواہ پیش کرسکے تو الله کے نزدیک وہ جھوٹے ہیں ۔
۱۴۔ اور اگر دنیا وآخرت میں الله کا فضل اور اس کی رحمت تمھارے شاملِ حال نہ ہوتی تو تمھارے اس خود کردہ گناہ پر تمھیں سخت عذاب پہنچتا۔
۱۵۔ وہ وقت یاد کرو جب تم اتنے بڑے جھوٹ کے پیچھے چل پڑے اور تمھاری ایک زبان سے یہ جھوٹ دوسری زبان تک پہنچتا چلا گیا اور تم اپنے منھ سے ایسی بات کہتے رہے جس کا تمھیں یقین نہیں تھا اور تم اسے ایک معمولی سا مسئلہ سمجھ رہے تھے حالانکہ الله کے نزدیک یہ بہت بڑی جھوٹ بات تھی۔
۱۶۔ تم نے اسے سن کر یہ کیوں نہ کہا کہ ہمارے لئے جائز نہیں کہ ہم یہ بات کریں، خداوندا! تو منزّہ ہے یہ تو عظیم بہتان ہے ۔
۳۔ آیت میں جملہٴ شرطیہ کی جزائے محذوف مندرجہ بالا آیات کے لئے دو شان نزول نقل ہوئی ہیں:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma