۱۔ حکم قذف صرف بیوی اور شوہر کے لئے مخصوص ہے؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
بیوی پرتہمت لگانے کی سزا۲۔ ”لعان“ ایک مخصوص عمل
اس سلسلے میں پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بیوی اورشوہر کو کیا خصوصیت حاصل ہے کہ الزام کے موقع پر ان کے لئے یہ استثنائی حکم صادر ہوا ہے ۔
اس سوال کا ایک جواب تو آیت کی شانِ نزول سے حاصل کیا جاسکتا ہے اور وہ یہ کہ اگر مرد اپنی بیوی کو کسی غیر مرد کے ساتھ دیکھے تو اس کے لئے ممکن نہیں کہ خاموش رہے، اس کی غیرت کیونکر اجازت دے سکتی ہے کہ اپنے حریمِ ناموس میں ایسے تجاوز پر کسی ردّعمل کا اظہار نہ کرے، جبکہ وہ قاضی کے پاس جاکر داد وفریاد کرے گا تو فوراً اس پر حدّقذف جاری ہوجائے گی کیونکہ قاضی کو کیا معلوم کہ وہ سچ کہتا ہے یا جھوٹ، نیز اگر وہ چار گواہ تلاش کرنا چاہے تو یہ بھی ہتک عزّت ہے علاوہ ازیں ہوسکتا ہے کہ گواہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ معاملہ ختم ہوجائے ۔
اس مسئلے کا ایک رخ اور بھی ہے اور وہ یہ کہ غیر لوگ تو بہت جلد ایک دوسرے پر الزام دھر دیتے ہیں لیکن میاں بیوی بہت کم ایک دوسرے پر الزام عائد کرتے ہیں، اسی بناء پر غیر لوگ ہوں تو چار گواہ ضروری ہیں ورنہ حدّقذف جاری ہوگی لیکن میاں بیوی کے بارے میں ایسا نہیں ہے، لہٰذا حکمِ مذکور انھیں کے لئے مخصوص ہے ۔
بیوی پرتہمت لگانے کی سزا۲۔ ”لعان“ ایک مخصوص عمل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma