۷۔ حرمتِ زنا کا فلسفہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۶۔ زانی کے ساتھ شادی بیاہ کی حرمت کے شرائطسوره نور / آیه 4 - 5
ہم نہیں سمجھتے کہ کسی شخص پر اس فعل کے بُرے اور منحوس تنائج مخفی ہوں کہ جو افراد معاشرے پر مترتب ہوتے ہیں لیکن اس ضمن میں تھوڑی سی وضاحت ضروری ہے ۔
اس قبیح عمل کا وجود اور پھیلاوٴ بلا شبہ خاندانی نظام کو درہم وبرہم کردیتا ہے، اس سے باپ اور بیٹے کا تعلق مبہم اور تاریک ہوجاتا ہے تجربے نے ثابت کیا ہے کہ جو بچے نسب اور نسل کی پہچان سے محروم ہوں وہ خطرناک مجرم بن جاتے ہیں اور معاشرے میں جرائم کے اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔
یہ شرمناک عمل ہوس پرستوں کے درمیان طرح طرح کے جھگڑے پیدا کرتا ہے ۔
علاوہ ازیں اس سے کئی طرح کی نفسیاتی اور مخلوط بیماریاں پیدا ہوتی ہیں کہ جن کے بُرے اور منحوس نتائج کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ۔
بچوں کا قتل، اسقاط حمل اور قسم کے دوسرے جرائم اسی عمل کے قبیح نتائج میں سے ہیں ۔
۶۔ زانی کے ساتھ شادی بیاہ کی حرمت کے شرائطسوره نور / آیه 4 - 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma