۵۔ اجرائے حد میں کمی بیشی ممنوع ہے.

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۴۔ اس سے پہلے زانی کے لئے کیا سزا تھی؟۶۔ زانی کے ساتھ شادی بیاہ کی حرمت کے شرائط
اس میں شک نہیں کہ انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہر ممکن کوشش کی جائے کہ کسی بے گناہ شخص کو سزا نہ ملے اور احکامِ الٰہی جہاں تک اجازت دیتے ہیں عفو ودرگزر سے کم لیا جائے لیکن ثبوتِ جرم کے بعد سزا پر حتمی طور پر عمل کیا جانا چاہیے اور بے حقیقت احسانات وجذبات سے پرہیز کیا جانا چاہیے کہ جو نظم معاشرہ کے لئے نقصان دہ ہیں، زیر بحث آیت میں اس کے لئے خاص طور پر ”فی دین االله“ کے الفاظ آئے ہیں یعنی جب حکم خدا کا ہے تو پھر ایسا نہیں ہوسکتا کہ کوئی رحم میں خداوندِ رحمان ورحیم سے بڑھ سے جائے ۔
آیت میں ترس کھانے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ اکثر لوگوں کی یہی کیفیت ہوتی ہے اور ایسے موقع پر احساساتَ ترحّم کے غلبے کا امکان زیادہ ہوتا ہے لیکن اس امر کا انکار نہیں کیا جاسکتا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو زیادہ سختی کے حامی ہوتے ہیں جیسا کہ ہم پہلے اشارہ کرچکے ہیں یہ لوگ بھی حکم الٰہی کے راستے سے منحرف ہوتے ہیں اور انھیں بھی اپنے جذبات پر قابو پانا چاہیے اور خدا سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس کے لئے بھی شدید سزا ہے ۔
۴۔ اس سے پہلے زانی کے لئے کیا سزا تھی؟۶۔ زانی کے ساتھ شادی بیاہ کی حرمت کے شرائط
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma