۲۔ زانی عورت کا ذکر مرد سے پہلے کیوں؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۱۔ وہ مواقع جہاں زانی کی سزا ”موت“ ہے۳۔ سزا لوگوں کی موجودگی میں یوں؟
اس میں شک نہیں کہ فحاشی اور بے حیائی ہر شخص کے لئے باعث ذلت ورسوائی ہے مگر عورتوں کی طرف سے اس قبیح فعل کا ارتکاب زیادہ ذلت آمیز ہے کیونکہ وہ حیاء، شرم اور پردہ داری کی زیادہ حامل ہیں اور باوجود اس کے ان کا دامن عفت کو چاک کردینا شدید بغاوت وسرکشی کی علامت ہے ۔
اس کے علاوہ اس فعل کا انجام اگرچہ دونوں کے لئے بڑا ہے مگر عورتوں کے لئے زیادہ رسوا کن اور عبرتناک ہے ۔
یہ احتمال بھی ہے کہ زنا کے سلسلے میں اکثر تحریک انہی کی طرف سے اور اکثر مواقع پر اس کا اصلی محرک وہی ہوتی ہیں یہ اسباب مجموعی طور پر اس آیت میں مرد سے پہلے عورت کے ذکر کا سبب بنے ہیں مگر صاحبان ایمان اور پاک دامن خواتین وحضرات کا معاملہ ان سے بالکل الگ تھلگ ہے ۔
۱۔ وہ مواقع جہاں زانی کی سزا ”موت“ ہے۳۔ سزا لوگوں کی موجودگی میں یوں؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma