۱۔ وہ مواقع جہاں زانی کی سزا ”موت“ ہے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
زانی مرد اور زانی عورت کی سزا۲۔ زانی عورت کا ذکر مرد سے پہلے کیوں؟
مذکورہ بالا آیات میں زنا کی حد سے متعلق ایک عام حکم ہے، زنا کے بارے میں بعض استثنائی احکام بھی ہیں مثلاً شادی شدہ عورت یا مرد کا زنا کرنا ثابت ہوجانے کی صورت میں اس کی سزا ”موت“ ہے ۔
محصن یا شادی شدہ مرد سے مراد یہ ہے کہ وہ عورت رکھتا ہو اور عورت سے قربت اس کے اختیار میں بھی ہو، محصنہ یا شادی شدہ عورت سے مراد وہ عورت ہے جس کا مرد اس کے پاس رہتا ہو، جب بھی کسی کے لئے جنسی تسکین کی شرعی اور قانونی سہولت موجود ہو اگر وہ زنا کا مرتکب ہو تو اس کو سزائے موت دی جائے گی، اس حکم کے نفاذ کی جملہ شرائط اور تفصیلات فقہی کتب میں دیکھی جاسکتی ہیں اس کے علاوہ اپنی محرم اور دوسری عورتوں کے ساتھ زنا کی سزا بھی موت ہے، اسی طرح زنابالجبر کی سزا بھی موت ہے ۔
البتہ بعض حالات ایسے بھی ہیں جن میں کوڑے ، جلاوطنی اور دوسری سزاوٴں کا حکم سنایاجاتا ہے، ان کی تفصیلات فقہی کتب دیکھی جاسکتی ہیں ۔
زانی مرد اور زانی عورت کی سزا۲۔ زانی عورت کا ذکر مرد سے پہلے کیوں؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma