سوره مؤمنون / آیه 112 - 116

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
مجھ سے بات نہ کرواس دنیا کی عمر تھوڑی ہے

۱۱۲ قَالَ کَمْ لَبِثْتُمْ فِی الْاٴَرْضِ عَدَدَ سِنِینَ
۱۱۳ قَالُوا لَبِثْنَا یَوْمًا اٴَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَاسْاٴَلْ الْعَادِّینَ
۱۱۴ قَالَ إِنْ لَبِثْتُمْ إِلاَّ قَلِیلًا لَوْ اٴَنَّکُمْ کُنتُمْ تَعْلَمُونَ
۱۱۵ اٴَفَحَسِبْتُمْ اٴَنَّمَا خَلَقْنَاکُمْ عَبَثًا وَاٴَنَّکُمْ إِلَیْنَا لَاتُرْجَعُونَ
۱۱۶ فَتَعَالَی اللهُ الْمَلِکُ الْحَقُّ لَاإِلَہَ إِلاَّ ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیمِ

ترجمہ

۱۱۲۔ (خدا)کہے گا: تم زمین میں کتنے برس رہے ہو؟
۱۱۳۔ وہ جواب میں کہیں گے: ایک دن یا دن کا کچھ حصّہ ہم ٹھہرے ہیں، شمار کرنے والوں سے پوچھ لے ۔
۱۱۴۔ وہ کہے گا: (ہاں) تم تھوڑی ہی دیر ٹھہرے ہو، کاش تم یہ جان لیتے ۔
۱۱۵۔ لیکن تم نے یہ گمان کیا ہے کہ ہم نے تمھیں فضول پیدا نہیں کیاہے اور یہ کہ تم ہماری طرف پلٹ کر نہیں آوٴگے ۔
۱۱۶۔ پس (اس سے کہ تمھیں بیکار پیدا کرے) بزرگ وبرتر وہ خدا کہ جو فرماں روائے حق ہے، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور وہ عرش کریم کا پروردگار ہے ۔
مجھ سے بات نہ کرواس دنیا کی عمر تھوڑی ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma