۳۔ سزا اور گناہ میں مناسبت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۲۔ ”اصمعی“ کی ہلادینے والی داستانسوره مؤمنون / آیه 105 - 111
ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ قیامت میں بلکہ اس جہان میں بھی عذاب الٰہی انجام کردہ گناہوں کی مناسبت سے ہوتا ہے، ایسا نہیں کہ جرم کچھ ہو اور سزا اس کے حسب حال نہ ہو ۔
زیر نظر آیات میں ہے کہ مجرموں کے چہرے جہنم کے شدید شعلوں سے اس طرح جلیں گے کہ سکڑ جائیں اور منھ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے، یہ سزا سبک اور ہلکے وزن والے بے قیمت وبے ایمان لوگوں کے لئے ذکر ہوئی ہے، اگر توجہ کی جائے تو یہ وہی لوگ ہو ں گے کہ آیات الٰہی سن کر جن کے ماتھوں پر بل پڑجاتے ہیں گویا وہ اپنا منھ سکیڑ لیتے ہیں اور کبھی وہ آیات الٰہی سن کر مذاق اڑاتے ہیں، اور استہزاء کرتے ہیں، اس بات سے ان کے اعمال کی اس سزا سے مناسبت واضح ہوجاتی ہے ۔


۲۔ ”اصمعی“ کی ہلادینے والی داستانسوره مؤمنون / آیه 105 - 111
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma