سوره مؤمنون / آیه 101 - 104

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۴۔ عالم برزخ کیا ہے؟بدکرداروں کی سزا کا ایک گوشہ

۱۰۱ فَإِذَا نُفِخَ فِی الصُّورِ فَلَااٴَنسَابَ بَیْنَھُمْ یَوْمَئِذٍ وَلَایَتَسَائَلُونَ
۱۰۲ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِینُہُ فَاٴُوْلٰئِکَ ھُمَ الْمُفْلِحُونَ
۱۰۳ وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِینُہُ فَاٴُوْلٰئِکَ الَّذِینَ خَسِرُوا اٴَنفُسَھُمْ فِی جَھَنَّمَ خَالِدُونَ
۱۰۴ تَلْفَحُ وُجُوہَھُمْ النَّارُ وَھُمْ فِیھَا کَالِحُونَ

ترجمہ

۱۰۱۔ جس وقت صور پھونکا جائے گا تو ان کے درمیان قسم کا نسب نہیں ہوگا اور وخ ایک دوسرے سے مدد نہیں مانگیں گے ۔ (چونکہ کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا) ۔
۱۰۲۔ جن لوگوں کے (اعمال کے) ترازو وزنی ہیں، وہی کامیاب ہیں ۔
۱۰۳۔ اور جن کے (اعمال کے) ترازو ہلکے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنے وجود کو خسارے میں ڈال دیا ہے، وہ جہنم میں ہمیشہ کے لئے رہیں گے ۔
۱۰۴۔ آگ کے جلا ڈالنے والے شعلے تلوار کی طرح ان کے چہروں پر پڑیں گے اور جہنم میں ان کے چہروں سکڑے ہوئے ہوں گے ۔
۴۔ عالم برزخ کیا ہے؟بدکرداروں کی سزا کا ایک گوشہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma