سوره مؤمنون / آیه 99 - 100

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۲۔ برائی کا جواب بھلائی سےناممکن تقاضا

۹۹ حَتَّی إِذَا جَاءَ اٴَحَدَھُمَ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ
۱۰۰ لَعَلِّی اٴَعْمَلُ صَالِحًا فِیمَا تَرَکْتُ کَلاَّ إِنَّھَا کَلِمَةٌ ھُوَ قَائِلُھَا وَمِنْ وَرَائِھِمْ بَرْزَخٌ إِلَی یَوْمِ یُبْعَثُونَ

ترجمہ

۹۹۔ (وہ اس طرح اپنی غلط روش پر گامزن رہتے ہیں) یہاں تک کہ موت ان میں سے کسی کو آگھیرتی ہے تو وہ کہتاہے: میرے پروردگار مجھے واپس لوٹا دے ۔
۱۰۰۔ شاید جوکچھ میں (نے کوتاہی ہے) اس کے لئے عملِ صالح انجام دوں (تو اسے کہا جائے گا)ایسا نہیں ہے، یہ تو وہ بات ہے جو یہ (صرف) زبان سے کہتا ہے (اور اگر اسے پلٹا دیا جائے تو بھی اس کا طرزِ عمل وہی پہلے کا سا ہوگا) اور ان کے پیچھے اس دن تک کے لئے برزخ حائل ہے ۔ جس دن وہ قبروں سے اٹھائے جائیں گے ۔
۲۔ برائی کا جواب بھلائی سےناممکن تقاضا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma