سوره مؤمنون / آیه 93 - 98

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
شرک، دنیا کو تباہی کی طرف لے جاتا ہےشیطانی وسوسوں سے پناہ بخدا

۹۳ قُلْ رَبِّ إِمَّا تُرِیَنِّی مَا یُوعَدُونَ
۹۴ رَبِّ فَلَاتَجْعَلْنِی فِی الْقَوْمِ الظَّالِمِینَ
۹۵ وَإِنَّا عَلیٰ اٴَنْ نُرِیَکَ مَا نَعِدُھُمْ لَقَادِرُونَ
۹۶ ادْفَعْ بِالَّتِی ھِیَ اٴَحْسَنُ السَّیِّئَةَ نَحْنُ اٴَعْلَمُ بِمَا یَصِفُونَ
۹۷ وَقُلْ رَبِّ اٴَعُوذُ بِکَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِینِ
۹۸ وَاٴَعُوذُ بِکَ رَبِّ اٴَنْ یَحْضُرُونِی

ترجمہ

۹۳۔ کہہ دو: پروردگارا! جس عذاب کی دھمکی دی گئی ہے، اگر مجھے تو وہ دکھائے ۔
۹۴۔ تو اے میرے رب! (یہ عذاب نازل کرتے ہوئے) مجھے اس ظالم قوم میں سے قرار نہ دینا ۔
۹۵۔ اور ہم قادر ہیں کہ تجھے وہ کچھ دکھائیں کہ جس کا ہم نے ان کے لئے وعدہ کیا ہے ۔
۹۶۔ برائی کو بہتر طریقے سے دفع کرو (اور برائی کا جواب اچھائی سے دو) جو باتیں وہ کرتے ہیں، ہم ان سے زیادہ آگاہ ہیں ۔
۹۷۔ اور کہہ دو: پروردگارا! شیطانوں کے وسوسوں سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں ۔
۹۸۔ اور میرے رب! میں اس سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں ۔
شرک، دنیا کو تباہی کی طرف لے جاتا ہےشیطانی وسوسوں سے پناہ بخدا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma