سوره مؤمنون / آیه 91 - 92

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۳۔ آیات کے آخری حصّے کا فرقشرک، دنیا کو تباہی کی طرف لے جاتا ہے

۹۱ مَا اتَّخَذَ اللهُ مِنْ وَلَدٍ وَمَا کَانَ مَعَہُ مِنْ إِلَہٍ إِذًا لَذَھَبَ کُلُّ إِلَہٍ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَابَعْضُھُمْ عَلیٰ بَعْضٍ سُبْحَانَ اللهِ عَمَّا یَصِفُونَ
۹۲ عَالِمِ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ فَتَعَالیٰ عَمَّا یُشْرِکُونَ

ترجمہ

۹۱۔ الله نے ہرگز کسی کو انپی اولاد نہیں بنایا اور کوئی دوسرا اُس کے ساتھ معبود نہیں ہے اور اگر ایسا ہوتا تو ان میں سے ہر خدا اپنی مخلوق کا خود نظام چلاتا اور پھر وہ ایک دوسرے پر فوقیت حاصل کرنے کے درپے ہوتے (اور نظام کائنات تباہ ہوجاتا) پاک ہے الله اس توصیف سے کہ جو یہ کرتے ہیں ۔
۹۲۔ وہ ہر پنہاں وآشکار سے آگاہ ہے اور اس سے بالاتر ہے کہ اس کے لئے شریک قرار دیں ۔
۳۔ آیات کے آخری حصّے کا فرقشرک، دنیا کو تباہی کی طرف لے جاتا ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma