۳۔ آیات کے آخری حصّے کا فرق

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
۳۔ آیات کے آخری حصّے کا فرقسوره مؤمنون / آیه 91 - 92
یہ بات لائق توجہ ہے کہ پہلے سوال وجواب کے آخر میں فرمایا گیا ہے ۔ ”اٴَفَلَاتَذَکَّرُونَ“ (کیا تم توجہ نہیں کرتے ہو) ۔ جبکہ دوسرے سوال وجواب میں آخر میں ہے: ”اٴَفَلَاتَتَّقُونَ“ (کیا الله سے ڈرتے نہیں ہو؟) ۔ اور تیسرے سوال وجواب کے آخر میں ہے: ”فَاٴَنَّا تُسْحَرُونَ“ (پس تم کیونکر کہتے ہو کہ تم پر جادو کردیا گیا ہے) ۔
درحقیقت یہ تنبیہ اور سرزنش ہے کہ جو مرحلہ مرحلہ شدید ہوتی جاتی جارہی ہے، منطقی طرزِ تعلیم کا ایک انداز یہ ہے کہ تین دلائل کے ذریعے کسی کو مغلوب کرنا ہو پہلے سرزنش کچھ کم ہوتی ہے پھر شدید ہوجاتی ہے اور آخر میں زیادہ شدید انداز میں ملامت کی جاتی ہے
۳۔ آیات کے آخری حصّے کا فرقسوره مؤمنون / آیه 91 - 92
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma