سوره مؤمنون / آیه 81 - 90

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 14
خدا مختلف طریقوں سے بیدا رکرتا ہےفیصلہ تمھارا ضمیر کرے

۸۱ بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْاٴَوَّلُونَ
۸۲ قَالُوا اٴَئِذَا مِتْنَا وَکُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا اٴَئِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
۸۳ لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا ھٰذَا مِنْ قَبْلُ إِنْ ھٰذَا إِلاَّ اٴَسَاطِیرُ الْاٴَوَّلِینَ
۸۴ قُلْ لِمَنْ الْاٴَرْضُ وَمَنْ فِیھَا إِنْ کُنتُمْ تَعْلَمُونَ
۸۵ سَیَقُولُونَ لِلّٰہِ قُلْ اٴَفَلَاتَذَکَّرُونَ
۸۶ قُلْ مَنْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ
۸۷ سَیَقُولُونَ لِلّٰہِ قُلْ اٴَفَلَاتَتَّقُونَ
۸۸ قُلْ مَنْ بِیَدِہِ مَلَکُوتُ کُلِّ شَیْءٍ وَھُوَ یُجِیرُ وَلَایُجَارُ عَلَیْہِ إِنْ کُنتُمْ تَعْلَمُونَ
۸۹ سَیَقُولُونَ لِلّٰہِ قُلْ فَاٴَنَّا تُسْحَرُونَ
۹۰ بَلْ اٴَتَیْنَاھُمْ بِالْحَقِّ وَإِنَّھُمْ لَکَاذِبُونَ

ترجمہ
۸۱۔ انھوں نے وہی کچھ کہا، جو ان کے پیش روکہا کرتے تھے ۔
۸۲۔ انھوں نے کہا: کیا جب ہم مرکر مٹی اور (بوسیدہ) ہڈیاں ہوجائیں گے پھر دوبارہ اٹھیں گے ۔
۸۳۔ یہی وعدہ ہم سے اور پہلے ہمارے آباء واجداد سے کیا جاتا رہا ہے، یہ تو گئے لوگوں کے قصّے ہیں ۔
۸۴۔ کہو بھلا یہ زمین اور جو کچھ اس میں ہے وہ کس کے ہاتھ میں ہاتھ میں ہے بولو!
۸۵۔ (تمھارے جواب میں) کہتے ہیں! سب کچھ الله کے ہاتھ ہے، تو کہو! کیا تم متوجہ نہیں ہوتے ہو؟
۸۶۔ کہو، کون ہے، سات آسمانوں اور عرش اعظم کا پروردگار؟
۸۷۔وہ کہتے ہیں: یہ سب کچھ الله کے لئے ہے، تو کہو: کیا پھرتم تقویٰ اختیار نہیں کرتے ہو (اور الله سے ڈرتے نہیں ہو)؟
۸۸۔ کہو! اگر سچ کہو تو بتاوٴ کہ تمام موجودات کی حکومت کس کے قبضہٴ قدرت میں ہے اور وہی ہے کہ جو پناہوں کو پناہ دیتا ہے اور پناہ دینے کا وہ محتاج بھی نہیں ۔
۸۹۔ وہ کہتے ہیں: (یہ سب کچھ) الله کے ہاتھ ہے، تو کہو: اس کے باوجود (پھر) تم کس طرح کہتے ہو کہ تم پر جادو کیا گیا ہے ۔
۹۰۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اُن کے سامنے حق پیش کردیا ہے اور وہ جھوٹ بولتے ہیں ۔
خدا مختلف طریقوں سے بیدا رکرتا ہےفیصلہ تمھارا ضمیر کرے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma