مدّتِ حکومت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
3) طاقت ور عدلیہ

احادیث میں حضرت کی حکومت کے سلسلے میں مختلف روایتیں ملتی ھیں۔ روایتیں 5 سال سے 309 سال (جتنے دنوں اصحاب کہف غار میں سوتے رھے) تک ھیں۔ یہ مختلف اعداد ھوسکتا ھے کہ حکومت کے مختلف مراحل کی طرف اشارہ کر رھے ھوں مرحلہ انقلاب مرحلہ استحکام اور مرحلہ حکومت ان تمام باتوں سے قطع نظر یہ ایک حقیقت ھے کہ مُدّتوں کا انتظار، یہ تیاریاں، یہ مقدمات کسی ایسی حکومت کے لئے زیب نہیں دیتے جس کی عمر مختصر ھو۔ حضرت کی حکومت کی عمر یقیناً طولانی ھوگی تاکہ ساری زحمتیں ثمر آور ھوسکیں ویسے حقائق کا علم ذاتِ احدیت کو ھے۔

3) طاقت ور عدلیہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma