تیرہویں فصل : ہوا وہوس کی شادیاں

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
جوانوں کے جنسی مسائل اور ان کا حل
بارہویں فصل : تجارتی شادیاں:پہلی فصل : جوان اور جنسی کجروی

اس دور میں ”ہوا وہوس“ کی شادی ایک خطرناک عنصر بن گئی ہیں ۔
ہوا و ہو س کو جائز جنسی لذتوں سے مخلوط نہیں کرنا چاہئے کیونکہ جائز لذات ، فطری شادیوں کاپیش خیمہ ہوتی ہیں ۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تمام جوان شادی میں جنسی لذت کو تلاش کرتے ہیں ، فطرت اور خلقت کے تقاضوں کو مد نظررکھتے ہوئے انسان میں یہ فطرت عطا کی گئی ہے اور یہ انسان کا حق بھی ہے ۔
لیکن ہو او ہواس سے بالاتر شی ہے ۔
خام خیالات، غلط محاسبات اور غیر عاقلانہ سلسلہ کانام ”ہوا و ہوس“ ہے جس میں بے ہودہ عادت ، غلط مقصد اور شیطان و حیوان کی شیطنت مخلوط ہوتی ہے ۔
ہوس کی اساس زودگزر قیمت ، بچکانہ یا نا معقول چیز پر ہوتی ہے ۔
جو شادیاں ہوس کی بنیاد پرقائم ہوتی ہیں ان میں جدائی بہت جلدی ہوتی ہے، اس لئے کہ انکی بقا کی ضامن نہایت کمزور چیز ہوتی ہے جیسے پانی پر ایک حباب یا اسمان کی بجلی !
ہوا و ہوس کی شادیوں کی بہت سی علامتیں ہیں ۔
ہوا و ہوس کے مجلے اس سے بھرے ہوئے ہیں ۔
اس طرح کی شادیوں کے نمونے کبھی سینیما کی فلمیںہوتی ہیں، کبھی شادیاں اور طلاق پڑھنے والے توکبھی پیشہ ور لوگ۔
یہ لوگ اس بات سے غافل ہوتے ہیں کہ یہ تاجر لوگ اپنی تجارت اور کام کو چمکانے کے لئے روزانہ ایک نیا کام انجام دیتے ہیں تاکہ اس کا نام سب کی زبان پر آجائے ، اسی وجہ سے وہ لوگ مجبور ہیں کہ ایک روز شادی کریں اور دوسرے روز طلاق دیدیںتاکہ اس جدائی کی تصویریں اور تفصیلات بازار کے اخباروں اور مجلوں کی زینت بن جائیںاور ان کے کام اور تجارت میں رونق پیدا ہوجائے ۔
اس بات کو بھی سمجھنا چاہیے کہ سینیما کے چہرے اصلی چہرے نہیں بلکہ یہ کریم وغےرہ سے میکپ کئے ہوئے بناوٹی چہرے ہیں، ان چہروں میں دوسری قسم کے چہرے ہیں ۔
لیکن ہوا و ہوس کے پرستار نادان افراد ان تمام چہروں کو اصلی سمجھ بیٹھتے ہیں اور اپنی زندگی کی بنیاد کو اس طرح کے سراب اور پانی کے حباب پر رکھتے ہیں اور ان اپنی زود گذر ہوس کو پورا کرنے کے لئے ان کے حصول میں خود کو اور دوسروں کو ہزاروں مشکلات میں ڈالتے ہیں، خود بھی در بدر ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی دربدرکرتے ہیں ۔
ہوا وہوس کے لئے ہونے والی شادیوں کی دوسری مثال بعض و ہ مواقع ہوتے ہیں جہاں پر کوئی کسی کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے مثلا کسی ورزش کو دیکھتے ہوئے ایک طرح کے احساس کا اظہار کرنا وغیرہ۔

بارہویں فصل : تجارتی شادیاں:پہلی فصل : جوان اور جنسی کجروی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma