SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
علمائے اسلام ، اسلامی بیداری کے موقع کو غنیمت سمجھیں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے فلسطینی علماء سے ملاقات کے دوران فرمایا :

ہمارے دشمنوں نے عراق اور افغانستان میں شکست کھانے کے بعد اپنے حربوں کو مسلمانوں کے درمیان اختلاف ایجاد کرنے اور مسلمانوں کو قتل کرنے پر مرکوز کردئیے ہیں ، ایسے حالات میں مسلمان خصوصاعلمائےاسلام کوہوشیاری سےکام لینا چاہئے

2439 CountBazdid: 2013/6/7 TarikheEnteshar:
اعتکاف کی سنت کو احیاء کرنا بھی انقلاب کی ایک برکت ہے
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :
حج کے احرام کی طرح اعتکاف بھی انسان کو مادی اور دنیوی مظاہر سے جدا کردیتا ہے ، اعتکاف کرنے والے انسان کو خانہ خدا میں اپنے معبود سے ارتباط پیدا کرنے کا موقع مل جاتا ہے تاکہ وہ اپنی آئندہ زندگی کے متعلق مصمم ارادہ کرسکے اور اگر ماضی میں کسی جگہ پرغلطی کی ہے تو اس کی اصلاح کرسکے ۔
3129 CountBazdid: 2013/5/23 TarikheEnteshar:
 ہمسایہ ممالک کے درمیان ہرطرح کا اختلاف دشمن کے راستہ پر گامزن ہونا ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے شیخ الاسلام پاشا زادہ سے ملاقات کے دوران فرمایا :
اسلام کے دشمن مختلف سازشوں کے ذریعہ تمام مسلمانوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں اور ان کے درمیان تفرقہ اور اختلاف ایجاد کرتے ہیں، اس وقت چند اسلامی ممالک میں دشمنوں کی اشتعال انگیزی کی وجہ سے مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں اور دشمن اس حالت سے فائدہ اٹھار ہے ہیں ۔
2933 CountBazdid: 2013/5/22 TarikheEnteshar:
آل خلیفہ اپنے اس عمل کو جاری رکھکر اپنی مقبولیت کو اور بهی کھو دیں گے
حضرت آیة العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :
ایسی اکثریت کے حقوق کی طرف توجہ کیوں نہیں کی جاتی جو اپنے حقوق کو پُر امن طریقہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں،حکومت بحرین کو جان لینا چاہئےکہ وہ اگر اسی طرح اپنےعمل کو جاری رکھے گی تو ان کی مقبولیت روز بروز کم ہوتی چلی جائےگی
2699 CountBazdid: 2013/5/19 TarikheEnteshar:
حجر بن عدی کی عظمت کے متعلق معظم لہ کا بیان
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی نے اپنے فقه کے درس خارج میں فرمایا:
تکفیری دہشت گرد وہابیوں نے حجر بن عدی کے مزار کی جو بے حرمتی کی ہے اس کے عینی گواہوں کا کہنا ہے کہ ان کا جسم بالکل صحیح و سالم تھا اور وہابیوں نے ان کے جسم کو اغوا کرکے کسی دوسری جگہ پر دفن کردیا ہے ۔
3143 CountBazdid: 2013/5/9 TarikheEnteshar:
دہشت گردوں کے ہاتھوں حجر بن عدی کی قبر منہدم ہونے پر معظم لہ کا بیان
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(مدظلہ) کے دفتر کی طرف سے منتشرہوا
ان انسان نما وحشیوں کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، کیونکہ یہ نہ زندہ انسانوں پر رحم کرتے ہیں اور نہ خاک میں دفن شہیدوں پر، اور اگر انہیں قدرت اور اقتدار مل گیا تو یہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی گنبداور ملکوتی بارگاہ کو بھی منہدم کر دیں گے، کیونکہ یہ کئی بار اشاروں کنایوں میں اس بات کا اظہار کرچکے ہیں ۔
3421 CountBazdid: 2013/5/6 TarikheEnteshar:
آیت اللہ مکارم شیرازی کا سعودی حکومت کو انتباہ
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے خارج کے درس فقہ کی ابتدا میں کہا:
سعودی حکام کو جان لینا چاہیےکہ اس ملک کے شیعہ تنہا نہیں ہیں اگرانہیں کسی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو پوری دنیا کے شیعہ اورغیر شیعہ خاموش نہیں رہیں گے آل سعودحکام تصور نہ کریں کہ ان کے خلاف ایک ظاهری عدالت میں حکم صادر کر دیں گے.
2717 CountBazdid: 2013/4/4 TarikheEnteshar:
دمشق کی مسجد جامع میں خوفناک قتل عام پر معظم لہ کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا
دمشق کی مسجدجامع کےامام جمعہ جوشام میں اہل سنت کےمشہورمفتی بھی تھے،پچاس اہل سنت نمازیوں کے ساتھ دہشت گردوں کےحملہ میں شہید اورسوافراد زخمی ہوگئے اوردہشت گردوں نےخانہ خداکوبےگناہ لوگوں کےخون سےرنگین کردیا
3651 CountBazdid: 2013/3/24 TarikheEnteshar:
معظم لہ کے دفتر کی جدیدسایٹ کا اردو زبان میں افتتاح
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی سایٹ کے مسئول کی طرف سے اعلان
اہل بیت (علیہم السلام) کے مذہب کی ترویج اوراسلامی تعلیمات کو مختلف علاقوں میں رائج کرنے کے لئے مسلمانوں کی اشد ضرورت کا احساس کرتے ہوئے معظم لہ کے دفتر کی سایٹ نے اردو زبان میں اپنی کارکردگی کو دوبارہ شروع کردیا ہے ۔
3478 CountBazdid: 2013/3/10 TarikheEnteshar:
علمائے اسلام خاموش کیوں ہیں؟
ائمہ بقیع کی قبروں کو منہدم کرنے کی مناسبت پر آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام
خدانخواستہ اگر وہابی علماء یک روز فتوی دیں کہ کعبہ کا طواف اور حجر اسود کو بوسہ دینا بھی ایک طرح کا شرک اور بت پرستی ہے اور وہ خانہ خدا کو منہدم کرنے کا ارادہ کرلیں تو کیا پھر بھی علمائے اسلام خاموش رہیں گے؟

2640 CountBazdid: 2012/8/29 TarikheEnteshar:
معظم لہ کا خط اسلامی ممالک کے بزرگ علماء اور مفتیوں کے نام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا:
کیا تم اسلام کے بزرگ مفتیان کرام اور علماء عظام اس وحشتناک حالت کے سامنے جو کہ یقینا آج کی نسل کے اوپر تاریخ اسلام میں بہت ہی ذلت و خواری کی بات ہے ، خاموشی اختیار کرے رہو گے ؟ کیا اپنے صریح فتوں کے ذریعہ اس وحشت گری کا سامنا نہیں کرو گے جو کہ اسلام کے دشمنوں کے فائدہ میں ہے ۔
2671 CountBazdid: 2012/7/31 TarikheEnteshar:
خانہ خدا کے زائرین کو ان کے خطیر وظایف سے آشنا کریں
آیت ‌الله العظمی ناصر مکارم شیرازی(مدظله العالی) نے حج کمیٹی کے چئرمین سے ملاقات کے دوران کہا:
سعودیہ کی حج کمیٹیوں کے ذمہ داروں کو اگاہ کیا جائے کہ حج اور عبادت کے مسائل کو سیاست کے مسائل سے الگ رکهنا اچھی بات ہے مگر عبادت کے مسائل کی اچھی طرح انجام دہی ھمارے سیاسی مسائل پر بھی اثر انداز ہے۔
2570 CountBazdid: 2012/6/16 TarikheEnteshar:
ہم امام ہادی (علیہ السلام) اور مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کی مذمت کرتے ہیں
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) نے اپنے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا :
ان تمام کاموں سے قرآن کریم اور امام ہادی (علیہ السلام) کی عظمت کم نہیں ہوتی بلکہ یہ کام سبب بن جاتے ہیں کہ لوگ امام ہادی (علیہ السلام) کے متعلق وسیع پیمانہ پر پروگرام قائم کریں اور آپ کے کلمات کو زیادہ سے زیادہ منتشر کریں ۔
2137 CountBazdid: 2012/5/18 TarikheEnteshar:
امام علی نقی (علیہ السلام) کی شان میں توہین کرنے والوں کے متعلق استفتاء
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله کے دفتر کی طرف سے منتشر هوا:
ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی شان میں ہر طرح کی توہین کرنے والا اگر مسلمان ہو تو مرتد ہے اور اگر مسلمان نہ ہو تو اس کا شمارسب النبی (ص) کے دائرہ میں ہوگا ۔
5722 CountBazdid: 2012/5/18 TarikheEnteshar:
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی شدید مذمت / علمائے اسلام وہابیت کو لگام دیں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی(مدظلہ )نے پاکستان کے شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا:
ان تمام جرائم کی جڑیں وہابیت میں پیوست ہیں؛ وہابیت عالم اسلام کے لئے ایک مصیبت میں تبدیل ہوچکی ہے اور اسلام کی بدنامی کا باعث نبی ہوئی ہے؛ علمائے اسلام کو یہ مسئلہ حل کرنے کےلئے آگے آنا چاہئے ۔
2441 CountBazdid: 2012/4/12 TarikheEnteshar:
پاکستان میں شیعوں کو قتل کرنے والے ظالموں کو تلاش کرکے فورا سزا دی جائے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ )نے پاکستان کے شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا:

وہابی کسی بھی طرح کی منطق ، قانون اور عقلی باتوں کو قبول نہیں کرتے اور بہت ہی بے رحمی سے بے گناہ لوگوں کو قتل کرتے ہیں، پاکستانی حکومت جس قدر جلدی ممکن ہو اس دردناک جرائم کو انجام دینے والوں کی پہچان کرے اور ان کو اس ناپاک عمل کی سزا دے تاکہ دوبارہ کوئی ایسا دردناک عمل انجام نہ دے سکے ۔

2353 CountBazdid: 2012/3/5 TarikheEnteshar:
ہم قران کریم کی اہانت کی شدید مذمت کرتے ہیں
حضرت آیة العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) نے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا:

ہم قران کریم کی اہانت کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اپنے مالکوں کی رضایت میں اس حادثہ پر خاموشی اختیار کرنے والے اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی بھی مذمت کرتے ہیں ۔

2217 CountBazdid: 2012/2/28 TarikheEnteshar:
جن کی حکومت میں جمھوریت(ڈموکراسی)کی رمق نہیں وه شام(سوریہ) میں جمھوریت کے دعوے دار ہیں ۔
حضرت آیة العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) نے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا:
مجهے امید ہے کہ دنیا کے مسلمان خواب غفلت سے جاگ اٹھیں گے اور اسلامی تہذیب کا احیاء کریں گے کیوں کہ مغربی افراد انسان اور انسانی تہذیب کے نام پرجنایات انجام دے رہے ہیں اور مسلمان ھرگز اس تہذیب کو نہیں اپنائیں گے
2489 CountBazdid: 2012/2/16 TarikheEnteshar:
آج سیاستمداروں نے انسانی حقوق کو کھلواڑ بنارکھا ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے جنیوا یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل لاء ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ سے ملاقات میں فرمایا :
حال حاضر میں ایران پر انسانی حقوق سے متعلق بہت زیادہ اعتراض کئے جارہے ہیں جب کہ بہت سے عربی ممالک میں نہ الیکشن ہوتا ہے ،نہ وہاں پر ڈموکراسی ہے اور نہ ہی حقوق بشر پر پابندی کی جارہی ہے ۔ لیکن ان پر کوئی اعتراض نہیں کرتا کیونکہ ان کے ذریعہ انہیں بہت زیادہ فائدہ ہورہا ہے ۔
2176 CountBazdid: 2012/1/12 TarikheEnteshar:
نقصان ده کتاب ”الفاحشة وجہ آخر لعایشة“ کے مصنف کی باتوں کا جواب
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے ایک شاگرد کی طرف سے منتشر ہوا :

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمیں عایشہ پر بہت زیادہ اعتراض ہیں ،ان میں سے ایک اعتراض یہ ہے کہ انہوں نے امیرالمومنین علی (علیہ السلام) کے خلاف قیام کیا جس میں بیس ہزار لوگ قتل ہوئے ، لیکن تم نے عایشہ کی طرف ناروا نسبت دے کر پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شان میں بہت بڑی گستاخی کی ہے ۔

2681 CountBazdid: 2012/1/12 TarikheEnteshar:
پوری دنیا میں سب سے زیادہ بے رحم اہل مغرب ہیں
حضرت آیة اللہ العظمی مکازم شیرازی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

سب پر واضح ہے کہ انسانیت کے خلاف، ہولناک جنایات کی آگ بھڑکانے والے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ، امریکہ، اسرائیل اور ان کے ہاتھوں بنی کٹھ پتلیاں بعض عرب ممالک ہیں ، یہ لوگ اپنے کثیف اور مادی منافع کو بچانے کیلئے سب جگہ پر خون کا حمام گرم کرنے کیلئے تیار ہیں

1927 CountBazdid: 2012/1/8 TarikheEnteshar:
اسلام کے مخالف عناصر مسلمانوں کے جواب کے منتظر رہیں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں کہا :

آج بھی مسلمانوں کا ایک گروہ بحرین، احصاء، قطیف اور آذربایجان میں اسلام کے مخالف عناصر کے شدید دباؤ میں ہے ، اس راستہ کی انتہاء اچھی نہیں ہے اور آذربایجان، بحرین اور حجاز کے شیعہ خاموش نہیں بیٹھیں گے اوردنیا کے تمام شیعہ ان کے ساتھ ہیں ۔

2059 CountBazdid: 2012/1/4 TarikheEnteshar:
ایران پر پابندیوں اوردھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

آج مغربی افراد نے اپنے خیال خام میں ہمارے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑ دی ہے اورانہوں نے پابندیوں اور دھمکیوں کے ذریعہ ہمارے لئے محدودیت پیدا کردی ہے جس کی وجہ سے بعض لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں ، جب کہ ہمیں پر ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے ۔

2087 CountBazdid: 2011/12/31 TarikheEnteshar:
مغرب کے تعلیمی نظام کے انحصارکو ختم کیا جائے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایٹمی توانائی کمیشن کے اراکین سے ملاقات کے دوران فرمایا :

ہمیں مغرب کے تعلیمی نظام اورعلم و دانش کی ترقی کے انحصار کو ختم کرنا چاہئے اورہمیں امید ہے کہ ہمارے جوان اپنی بلند و بالا استعداد کو بروئے کار لا کر علم کے بخیلوں کو شرمندہ کرکے رہیں گے ۔

1834 CountBazdid: 2011/12/22 TarikheEnteshar:
عاشورا ، اسلام اور حکومت اسلامی کی حیات کےلئے بیمہ ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی ) نے اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

ایران کے لوگ ،عاشورا کے ذریعہ اپنے آپ کو بیمہ کرتے ہیں اور کبھی مغلوب نہیں ہوتے ، دشمنوں کی نظر میں جب تک عاشورا کا وجود ہے اس وقت تک پابندیاں ایران پر کوئی فشار وارد نہیں کرسکتیں ۔

2042 CountBazdid: 2011/12/16 TarikheEnteshar:
فرزندان انقلاب کیلئے ایک مشفقانہ نصیحت
حضرت آیه الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کا پیغام

میں اپنے تمام عزیزوں کو ایک مشفقانہ نصیحت کرتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ ایسے حالات میں قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں، رہبر معظم حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای اور دوسرے مسئولین کی اجازت کے بغیر کوئی اقدام نہ کریں، ہمیں بہت ہی سمجھداری اور ہوشیاری سے کام لینا چاہئے اور دوسروں کو بہانہ بنانے کا کوئی موقع نہیں دینا چاہئے ۔

2132 CountBazdid: 2011/12/16 TarikheEnteshar:
سید الشہداء حضرت امام حسین (علیہ السلام)کے عزاداروں کو معظم لہ کی نصیحتیں :
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

۱۴۳۳ ہجری کا محرم اور عاشورا اپنی پرشکوہ عظمت کے ساتھ آرہاہے اور شہداء کربلا کے طیب و طاہر خون کی گرمی ایک مرتبہ پھر عزاداروں کو ایک نئی طاقت عطاء کرے گی اور آپ کے مدرسہ کے طالب علم اس سال ماہ محرم کی تمام رسومات کو اچھی طرح منائیں گے ۔

3529 CountBazdid: 2011/12/1 TarikheEnteshar:
سعودی مفتیوں کے سربراہ جناب عبدالعزیز آل شیخ کے نام معظم لہ کا خط
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اس حقیقت سے غافل نہ ہوں کہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف بے بنیاد اور ناروا تکفیری فتووں سے دشمنان اسلام بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کی خدمت ہوتی ہے کیونکہ اس کا نتیجہ وہابیوں سے شیعہ مسلمانوں کی شدید نفرت کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔

2776 CountBazdid: 2011/5/6 TarikheEnteshar:
TotalPages : 12