SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
آقای قرضاوی تعصب کو چھوڑ کر حقیقت کی طرف توجہ کریں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے فقہ کے درس خارج میں کہا:

قرضاوی ،مصر اور لیبیا کے قیام کی حمایت کرتے ہیں لیکن جب بحرین کا مسئلہ آتا ہے تو ظلم و استبداد کی حمایت کرتے ہیں، کیا ایک عالم دین کے لئے دو طرح کی باتیں کرنا صحیح ہے؟

2160 CountBazdid: 2011/4/4 TarikheEnteshar:
لیبیا کے دردناک حوادث کی مناسبت سے معظم لہ کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشرا ہوا:

دنیا کے مسلمان کیوں خاموش ہیں؟!

اسلام کے محافظین ، مفکرین اور سیاستداں کیوں خاموش بیٹھے ہیں؟ اسلامی کانفرنس کی خاموشی کی کیا وجہ ہے ؟ اتحادیہ عرب کیوں کچھ نہی کر رہی ہے ؟ کیوں ان کے سروں پر پرنده بیٹهے هوئے هیں ؟

2413 CountBazdid: 2011/3/15 TarikheEnteshar:
حجاز اور مصر کے مفتی اپنے فتووں پر نظر ثانی کریں
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظله) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا:

ظالم حکمرانوں کے خلاف عوامی قیام کی مذمت کرنے والے مفتی جلد از جلد اس پرانے غلط فتوے،اپنے فتووں اور اپنے موقف پر نظر ثانی کریں اور مسلمانوں کی صفوں میں شامل ہوجائیں اور ان تحریکوں کی باگ ڈور سنبھالیں تا کہ اسلام دشمن قوتیں ان انقلابات سے فائده  نہ اٹهاسکیں.
2270 CountBazdid: 2011/3/4 TarikheEnteshar:
ہم دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے زیادہ فکر مند ہیں
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آج صبح اپنے فقہ کے درس خارج میں فرمایا:

آج دنیا کے حالات ایسے موڑ پر آگئے ہیں جہاں مسلمانوں کو پہلے سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے ، علاقہ میں ایسا عظیم طوفان اور سیاسی زلزلہ پہلے کبھی نہیں آیا ہے ۔

1924 CountBazdid: 2011/2/24 TarikheEnteshar:
بحرین کے دردناک حوادث کی مناسبت سے معظم لہ کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشرا ہوا :

ہم دنیا بھر کے شیعوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس قتل عام کے سامنے خاموش نہ رہیں اور اپنے اعتراض کی آواز کو چاروں طرف سے بلند کریں تاکہ بحرین کے شیعہ خیال نہ کریں کہ وہ تنہا ہیں ۔

2009 CountBazdid: 2011/2/19 TarikheEnteshar:
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی اور لبنان و ٹونس کے حالات کاتجزیہ اور تحلیل
فقہ کے درس خارج کے شروع میں بیان فرمایا :

اسلامی ممالک کے سربراہوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ غیروں اور بیرونی ممالک کے لوگوں پر اعتماد کرنے کا زمانہ ختم ہوچکا ہے لہذا اپنی قوم پر اعتماد کریں اور ان کی خدمت کریں اور یہ جان لیں کہ بیرونی ممالک والے ان کو کبھی بھی نجات نہیں دے سکتے ۔

1907 CountBazdid: 2011/1/20 TarikheEnteshar:
تاریخی واقعات کی روایات کو بیان کرنا صحابہ کی توہین نہیں ہے ۔
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے مسجد اعظم قم میں فقہ کے درس خارج کے دوران فرمایا:

مصر کے بعض علماء اور ملک کے جنوبی علاقہ کے اھل سنت بھائیوں نے ٹیلی ویژن کے ذریعہ بعض تاریخی پروگرام کے نشر کرنے کو صحابه کی توهین قلمداد کیا ہے ۔

3027 CountBazdid: 2011/1/5 TarikheEnteshar:
غزہ کی آزادی کے لئے کاروان امن کی روانگی تاریخ میں ثبت ہوگی
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی نے غزہ کی آزادی کے لئے کاروان امن سے ملاقات کے دوران فرمایا:

آپ لوگوں کی طرف سے اٹھائے گئے یہ قدم تاریخ میں ھمیشہ کے لئے ضبط و ثبت ہو جائیں گے اور یه بهی جان لیجئے کہ آپ کے اس اقدام کو جو که سو فی صد انسانی ہے.

2080 CountBazdid: 2010/12/12 TarikheEnteshar:
ماہ محرم کے آغاز اور عاشورائے حسینی کی مناسبت سے معظم لہ کا پیغام
حضرت آیةا للہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر نے امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری کی مناسبت سے منتشر کیا

انشاء اللہ کچھ واضح دلیلوں کی وجہ سے اس سال بھی گذشتہ سالوں کی طرح امام حسین کی مجالس اور جلوس عزاء کو بہت ہی شان و شوکت کے ساتھ منانا ضروری ہے اور دشمنوں کے مختلف فتنوں کو ان شعائر کی تعظیم کے ذریعہ ختم کرنا ضروری ہے ۔

2430 CountBazdid: 2010/12/7 TarikheEnteshar:
نهج البلاغہ کی شناخت کے لئے ایران اور بیرونی ممالک میں کانفرنس سیمنار اور جلسات وغیره منعقد کرنا ضروری ہے .
آیت الله العظمی مکارم شیرازی نے نهج البلاغه کی عالمی مجلس کے صدر ، اعضاء اور محققین کے ایک گروه سے ملاقات کے دوران فرمایا:

نهج البلاغہ کے کچھ حصہ کو یونیورسیٹی کے تعلیمی نصاب میں شامل کرنا چاہیئے تا کہ ھمارے جوان اس قیمتی کتاب سے زیادہ سے زیادہ فائیدہ اٹھائیں ۔

2270 CountBazdid: 2010/11/16 TarikheEnteshar:
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی جانب سے روانہ وفد نے مدینہ منورہ میں خدمات کا آغاز کردیا ہے .
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نمایندہ حج کا بیان

حضرت آیةاللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر نے مدینہ منورہ میں شرعی سوالات کے جوابات اور حجاج سے متعلق دوسرے شرعی امور کی ابتداء کردی ہے ۔

2418 CountBazdid: 2010/10/27 TarikheEnteshar:
امریکہ میں قرآن کریم کی بے حرمتی سے متعلق معظم لہ کا بیان
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

قرآن کریم کے دشمنوں کو یہ سمجھ لینا چاہئے کہ وہ اپنے برے کاموں کے ذریعہ قرآن کریم کی عظمت کو کم نہیں کرسکتے ، بلکہ اس عمل کے ذریعہ وہ اپنے وحشی ہونے کو ثابت کررہے ہیں ۔

2475 CountBazdid: TarikheEnteshar:
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا گیا ۔
ماہ شوال کا چاند نمودار ہونے اور عید سعید فطر کے موقع پر

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر نے زکات فطرہ کی مقدار معین کرنے کے بعد اس کو پورے ملک میں آپ کے دفاتر کو بھیج دیا ہے ۔

2388 CountBazdid: TarikheEnteshar:
شیعوں پرسعودی اوربحرینی حکومت کی آزار واذیت کی شدیدالفاظ میں مذمت
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں نماز پڑهنے والوں کے دوران :

ہمیں سعودی عرب اور بحرین سے ایسے مراسلے موصول ہوئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحرین کے بعض علمائے دین کو حراست میں لیا گیا ہے؛ سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں رہنے والے شیعیان اہل بیت (ع) کے لئے وسیع مسائل کھڑے کر رکهے ہیں .

2365 CountBazdid: TarikheEnteshar:
امام موسی صدر کے اغوا ہونے کے متعلق بھرپور کوشش کرنا چاہئے
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے امل لبنان کی شیعہ تحریک کی انجمن سے ملات کے دوران فرمایا:

اسلامی معاشرہ کے لئے امام موسی صدر کی خدمتیں، امام راحل سے دفاع اور لبنان میں ان کی خدمتیں ہمیشہ یادگار رہیں گی.

2460 CountBazdid: TarikheEnteshar:
ایران کو پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنے میں تیز رفتاری سے کام لینا چاہئے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایرانی ریڈکراس کے صدرسے ملاقات کے دوران فرمایا:

پاکستان کا حادثہ بہت دردناک ہے ، آج ہمیں تمام لوگوں کو عام دعوت دے کر سب کو ایک جگہ جمع کرنا چاہئے تاکہ سب پاکستان کے لوگوں کی فریاد کی طرف تیزی سے دوڑیں، اور ان کو اس بڑی مصیبت سے نجات دلائیں ۔

2180 CountBazdid: TarikheEnteshar:
دنیا کے تمام مسلمانوں کو سیلاب زدگان کی مدد کرنا چاہئے
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایران میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کے دوران فرمایا:

دنیا کے تمام مسلمان اور آزاد منش لوگوں پر لازم ہے کہ پاکستان کے سیلاب اور مصائب میں گرفتار لوگوں کی مدد کرنے میں جلدی کریں اور اپنے بھائیوں اور بہنوں کی اس امر میں مدد کریں ۔

2763 CountBazdid: TarikheEnteshar:
سعودی عرب کے شیعوں کی توہین پر شدید انتقاد کیا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے حضرت معصومہ قم (س) کے حرم میں نماز ظہر ین کے بعد

اے سعودی عرب کے حاکموں! تم اپنے ملک کے شیعوں کے ساتھ ایسا کردار کیوں پیش کررہے ہو ، یہ تمہارے ملک کے باشندے ہیں ، کئی سالوں سے یہ وہاں موجود ہیں اور ان کو اپنے دین و مذہب کے مطابق عمل کرنے کا حق حاصل ہے ۔

2263 CountBazdid: TarikheEnteshar:
آن لاین کے وقت میں توسیع
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی سایٹ کے مسئول کی طرف سے اعلان

ماہ رمضان المبارک کی آمد ، آن لاین جواب حاصل کرنے والے قارئین محترم کے استقبال اور وقت بڑھانے کی درخواست کو مد نظر رکھتے ہوئے مومنین کواطلاع دی جاتی ہے کہ شرعی احکام کے جوابات دینے کا وقت بڑھا کرتہران کے ٹائم کے مطابق شام کے 4 بجے سے 8 بجے تک کردیاگیا ہے ۔

3175 CountBazdid: TarikheEnteshar:
نیمہ شعبان اور ماہ رمضان کی آمد پرمعظم لہ کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے منتشر ہونے والا

ماہ رمضان خداوندعالم کی ضیافت کا مہینہ ہے، ہمیں چاہئے کہ اس مہینہ میں توبہ کے ذریعہ اپنی روح و نفس کا تزکیہ کریں ، تقوی اور پرہیزگار کا لباس زیب تن کریں اور اپنے آپ کو مکار اخلاق کے زیور سے آراستہ کریں ۔

3302 CountBazdid: TarikheEnteshar:
زاہدان کے ہولناک حادثہ سے متعلق حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا بیان

انتہاپسند وہابیت کے شجرہ خبیثہ نے ایک بار پھر اپنے مذموم اقدام کے ذریعہ زاہدان میں ہمارے عزیزوں کو خاک و خون میں تڑپا دیا۔ بزدلانہ دہشت گردی اور بے گناہ انسانوں کا وحشیانہ قتل عام ان کے شرمناک اور انسانیت کش مذہب کی تعلیمات کا نتیجہ ہے .

2391 CountBazdid: TarikheEnteshar:
"ولایت" عالمی چینل کا افتتاح
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی کے زیر نظر اورآپ کی تقریر کے ساتھ

حضرت آیتاللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: عالمی ولایت چینل علمی و منطقی انداز سے دین اسلام اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے معارف اپنے ناظرین کی خدمت میں بیان کرے گا اور اس چینل کی بنیاد قرآنی تعلیمات پر استوار ہے۔

2317 CountBazdid: TarikheEnteshar:
معاشره میں مهدی سے ڈرانے کی تبلیغ خطرناک ہے
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی حوزہ علمیہ قم کے ادارہ ٔمہدویت کے عہدیدران سے ملاقات

مسئلہ مہدویت بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور اسی وجہ سے مہدویت کے دشمن بھی بہت زیادہ ہوگئے ہیں، وہابی اور گمراہ فرقے اس کے اصلی دشمن ہیں جو اس کی بہت زیادہ مخالفت کرتے ہیں اورشیعی معاشرہ میں مہدویت کے مثبت آثار سے ڈرتے ہیں ۔

2550 CountBazdid: TarikheEnteshar:
تمام علماء ، ایٹم بم بنانے کی مخالفت میں ایران کے رہبر حضرت آیه الله خامنه ای کے ساتھ ہیں.
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی مشرق وسطی کے ریڈکراس کے رئیس سے ملاقات

ہمیں یقین ہے کہ اسلامی تعلیمات میں بہت زیادہ ایسے موارد پائے جاتے ہیں جن کو انٹرنیشنل قوانین میں بڑھایا جاسکتا ہے لہذا ضروری ہے کہ اسلامی دانشمندافراد اور دنیا کے تمام متفکرین کے درمیان انٹر نیشنل قوانین کو ثمر بخش بنانے کیلئے نزدیکی مشترکات پر عمل هو۔

2586 CountBazdid: TarikheEnteshar:
آیة اللہ العظمی سیستانی کی توہین تمام مراجع تقلید اور شیعیت کی توہین ہے
حضرت آیة العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) نے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا:

شہر ریاض کے امام جمعہ کی طرف سے حضرت آیة اللہ سیستانی کی اہانت مذموم ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ معظم لہ کا شمار شیعوں کے مشہور مراجع تقلید میں ہوتا ہے اور ان کی توہین ، شیعوں کے تمام مراجع اورجمہوری اسلامی ایران کی توہین ہے۔

2867 CountBazdid: TarikheEnteshar:
مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) نے فقہ کے درس خارج کے شروع میں فرمایا:

سب کو اتحاد کی دعوت دو ، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین (علیہ السلام) سیاسی پارٹیوں کا آلہ ٴ کار بن جائیں، مجالس امام حسین (علیہ السلام) اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہیں،لہذا تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔

2692 CountBazdid: TarikheEnteshar:
یمن کے شیعوں کے قتل عام پر معظم لہ کا پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مد ظلہ العالی) کے دفتر کی طرف سے جاری شده بیان

تمام آگاہ و با خبر مسلمان، اعتراض کریں،بین الاقوامی اداروں پر دباؤ ڈالیں اور یمن کے بے گناہ، مظلوم شیعوں کو ظالموں اور ستمگروں سے نجات و رہائی دلانے کیلئے نماز کے قنوت میں اور نماز کے بعد دعا کریں۔

2705 CountBazdid: TarikheEnteshar:
غیرملکی اور اجنبی خصوصامتعصب وہابیوں کے بھڑکانے سے ماحول میں کچھ کشیدگی پیدا ہوگئی ہے
جناب آقای مولوی عبد الحمید اور علماء اہل سنت کی آیة اللہ العظمی مکازم شیرازی سے ملاقات

افسوس کہ گذشتہ سالوں میں غیرملکی اور اجنبی خصوصامتعصب وہابیوں کے بھڑکانے سے ماحول میں کچھ کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ان دونوں مذہبوں کے درمیان بدگمانی کے اسباب فراہم ہوگئے ہیں اور وہ پہلے والی محبت ، دوستی اور قربت کو مخدوش کردیا ہے۔

2271 CountBazdid: TarikheEnteshar:
TotalPages : 12