SiteTitle

SiteTitle

SortBy
 
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے نظریہ کے مطابق اسلامی معاشرہ میں حجاب اور عفاف کو عملی جامہ پہنانے کی خصوصیات

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے نظریہ کے مطابق اسلامی معاشرہ میں حجاب اور عفاف کو عملی جامہ پہنانے کی خصوصیات

حجاب ،اسلام کی ترقی یافتہ تہذیب سے جدا نہ ہونے والا جزء ہے اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ مسلمان عورت کو(کسی بھی وجہ سے) اس دینی تہذیب کو چھوڑنے پر مجبور کرے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں علمائے اسلام کے اتحاد کی خصوصیات

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں علمائے اسلام کے اتحاد کی خصوصیات

: اسلامی مذاہب کے درمیان اختلافات کو بزرگ کرکے مسلمانوں کے درمیان جنگ وخون ریزی کی آگ بھڑکانے میں دوسرے لوگوں کا ہاتھ ہے ... مسلمان اس بات کا موقع نہ دیں کہ وہ اپنے اس غلط کام میں کامیاب ہوسکیں ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کے نقطہ نظر سے استکبارستیزی کی گفتگو میں اسٹریٹجک عوامل

معظم لہ کے نقطہ نظر سے استکبارستیزی کی گفتگو میں اسٹریٹجک عوامل

: اس اہم اور اسٹریٹجک مسئلہ پر تاکید کرنا ضروری ہے کہ ہم کبھی بھی استکبار کے دباو میں نہیں آئے ہیں اور نہ کبھی آئیں گے / انقلاب کی برکت سے اسلامی جمہوریہ ایران سب کے لئے نمونہ عمل بن گیا ہے اور مختلف ممالک جیسے لبنان ، عراق، شام ، یمن اور دوسرے ممالک ، عالمی استکبار اور امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں اور اسرائیل و امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

دہشت گردی کے بحران پر قابو پانے کیلئے معظم لہ کی حکمت عملی

دہشت گردی کے بحران پر قابو پانے کیلئے معظم لہ کی حکمت عملی

جنگ کی آگ صرف اسلامی ممالک میں محدود نہیں رہے گی ۔ آج کی دنیا ایک دہکدہ میں تبدیل ہوگئی ہے،ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک جگہ بدامنی ہو اور دوسری جگہ امنیت اور چین وسکون ہو ، بلکہ پیرس میںدہشت گردی کے بعد پورے یوروپ میں وحشت پھیل گئی ہے، البتہ اس کے شعلہ یوروپ اور غیر یوروپ کے دوسرے حصوں میں بھی جائیں گے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں سعودی جرائم سے مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی حکمت عملی اور پالیسیاں

معظم لہ کی نظر میں سعودی جرائم سے مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی حکمت عملی اور پالیسیاں

سعودی عرب کی ظالم حکومت کو جان لینا چاہئے کہ اس شیخ کی شہادت کے نتیجہ میں تمہیں بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا اور آخرکار خداوندعالم کے انتقام کا ہاتھ اس کے عدل کی آستین سے باہر آئے گا اور ان حملہ کرنے والوں اور قتل کرنے والوں کو مزہ چکھائے گا

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (چوتھی فصل)

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (چوتھی فصل)

: اس گروہ کی تعلیمات میں جو باتیں بیان ہوتی ہیں وہ ایسی ناموزوں عبارتیں ہیں جن کی کوئی عقلی اور نقلی دلیل نہیں ہے اور فقط خیال پردازی ہے ،یہ قرآن مجید کی آیات سے واضح طور پر مخالف ہیں ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (تیسری فصل)

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (تیسری فصل)

یہ خیالات کس قدر شرک آلود اور غیر معتبر ہیں جن کو عرفان کے نام سے لوگوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ، جبکہ اس عرفان کی تمام باتیں قرآن مجید اور اسلام کی تعلیمات اور فلسفہ کی محکم دلیلوں کے برخلاف ہیں ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (دوسری فصل)

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (دوسری فصل)

: کیا حضرت آدم کے لئے خداوندعالم سے زیادہ شیطان مہربان تھا جو ان کو نا معلوم بہشت سے معلوم بہشت کی طرف لے گیا ؟

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (پہلی فصل(

حلقہ معرفت کو اچھی طرح پہچانیں (پہلی فصل(

: آج کے زمانہ میں حلقہ معرفت کے عنوان سے جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ سب منحرف تعلیمات ہیں اور دین مبین اسلام کے اصول و فروع سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے کریم اہل بیت امام حسن (ع) کی سیرت میں انفاق کی علامتیں

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے کریم اہل بیت امام حسن (ع) کی سیرت میں انفاق کی علامتیں

ائمہ اطہار (علیہم السلام) سے ارادت اور محبت کا اظہار کرنا اچھی بات ہے لیکن فقط محبت کافی نہیں ہے بلکہ ان کے اعمال کو اپنے لئے نمونہ عمل بنانا چاہئے۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں یوم قدس کے مظاہروں کی کارکردگی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں یوم قدس کے مظاہروں کی کارکردگی

یوم قدس منانا بہت اہم اور ضروری ہے اور انٹر نیشنل پیمانہ پر اس کی وسعت جس قدر زیادہ ہوگی اس کا اثر بھی اسی قدر زیادہ ہوگا۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے عید فطر کے آثار و برکات میں غور وفکر

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے عید فطر کے آثار و برکات میں غور وفکر

: اسلامی امت کے اتحاد اور ا سلامی معاشرہ کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے یقینا نماز عید فطر بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے ، لہذااسلام کو پھیلانے ،اسلام میں سیاست اور دیانت کو منطبق کرنے اور دنیائے اسلام کی مشکلات اور مصالح کو بیان کرنے میں دینی مبلغین کا کردار بہت اہم ہے۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

: جی ہاں ! جس دن مظہر عدالت لوگوں کے درمیان سے چلا گیا ، جس دن اس دلسوز اور مہربان رہبر نے اپنی جگہ دوسروں کو دیدی ، جس دن علوم الہی کے خزینہ دار جو کہ خطبہ دیتے وقت علم و دانش کو بیان کرتے تھے ، اس دنیا سے چلے گئے اور بنی امیہ کے ظالم و جابر افراد جو کہ شیطانی ہوس اور حیوانی زندگی کے علاوہ کچھ نہیں سمجھتے تھے ، ان کی جگہ پر بیٹھ گئے اور بہت سے بے گناہوں کا خون بہانے لگے اس وقت مسلمانوں کو معلوم ہوا کہ وہ کس شخص کو کھو چکے ہیں۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی خصوصیات

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی خصوصیات

عالم کشف وشہود میں آپ کا بلند و بالا مقام صرف اس وجہ سے نہیں ہے کہ آپ حضرت موسی بن جعفر (ع) کی بیٹی اور آٹھویں امام علی رضا علیہ السلام کی بہن ہیں ،بلکہ آپ کی یہ منزلت اس معرفت کی وجہ سے ہے جو آپ کے اندر پائی جاتی تھی ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کے نظریہ کے مطابق امام جواد (علیہ السلام) کی تعلیمات میں غور وفکر

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کے نظریہ کے مطابق امام جواد (علیہ السلام) کی تعلیمات میں غور وفکر

اجتماعی مشکلات کی وجہ سے انسانی معاشرہ کی مطلوبہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے لیکن اس سلسلہ میں ملک کے اجتماعی مسائل کے جامع منشور کے عنوان سے امام جواد علیہ السلام کی اہم حکمت عملی بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے ، خاص طور سے آسانی شادیاں منعقد کرنے کیلئے راہ گشا ہیں ۔لہذا امام جواد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آپ کے اخلاقی، دینی، اجتماعی اور سیاسی تعلیمات کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں امام رضا علیہ السلام کی علمی سیرت کی تحقیق

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں امام رضا علیہ السلام کی علمی سیرت کی تحقیق

: امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے مناظرات کا مسئلہ تاریخی اور گزشتہ زمانہ سے متعلق نہیں ہے بلکہ حریم اسلام اور مکتب اہل بیت کی حفاظت کے لحاظ سے موجودہ اور آنے والے زمانہ کیلئے بہت اہم اور ضروری مسئلہ ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں مکتب امام صادق (علیہ السلام) کی نشانیاں

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں مکتب امام صادق (علیہ السلام) کی نشانیاں

جو لوگ اسلامی نظم و ضبط کو جنگ اور اقتصادی پابندی کے ذریعہ تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکے وہ اب شبہات اور اعتراضات کے ذریعہ جوانوں میں نفوذ کرنا چاہتے ہیں اور مسلمانوں میں اختلاف ڈالنا چاہتے ہیں یعنی عصر امام صادق علیہ السلام کے تمام شرایط یہاں بھی واضح طور پر نظر آرہے ہیں ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں واقعہ

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں واقعہ 'مباہلہ' کی حقیقت میں غور و فکر

نجران کے عیسائیوں کے انحرافات اور جھوٹے دعوی کے مقابلہ میں دین اسلام کی حقانیت اور دوسرے ادیان پر پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رسالت کی کھلی ہوئی دلیل واقعہ 'مباہلہ ' ہے اور یہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا ایسا معجزہ ہے ، جس کے ذریعہ تمام توحیدی ادیان پر اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا جاسکتا ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں واقعہ غدیر کو مدنظر رکھتے ہوئے ولایت حضرت علی علیہ السلام کی خصوصیات

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں واقعہ غدیر کو مدنظر رکھتے ہوئے ولایت حضرت علی علیہ السلام کی خصوصیات

ولایت تمام چیزوں سے زیادہ اہم ہے ،کیونکہ امام علیہ السلام کے فرمان کے مطابق اسلام کی دوسری بنیادی خصوصیات کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ دار ولایت ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں عید قربان کے فلسفہ کی تحقیق

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں عید قربان کے فلسفہ کی تحقیق

اس عظیم قربانی کی ایک عظمت یہ ہے کہ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی ہر سال اس کی وسعت میں ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے اور موجودہ زمانہ میں ہر سال لاکھوں لوگ اس عظیم قربانی کی یاد میں قربانی کرتے ہیں اور ان کی یاد کو زندہ رکھتے ہیں ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

امام محمد باقر علیہ السلام کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی نظر میں

امام محمد باقر علیہ السلام کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی نظر میں

اس وقت فقہی، اصولی،تفسیری، عقایدی ، اخلاقی جس کتاب کا بھی مطالعہ کریں اس میں قال الباقر (علیہ السلام) اور قال الصادق (علیہ السلام) ملتا ہے اور ان دو راہنمائوں نے ہمیں اسلامی علوم کی عظیم میراث عطا کی ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں امام ہادی علیہ السلام کی تعلیمات میں غور وفکر

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں امام ہادی علیہ السلام کی تعلیمات میں غور وفکر

طلاب اور خطباء حضرات کو چاہئے کہ اپنی تقریروں میں زیادہ سے زیادہ دسویں امام علیہ السلام کے متعلق بیان کریں کیونکہ آپ پر بہت زیادہ ظلم کیا گیا ہے اور جو لوگ آپ کی توہین کرتے ہیں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی نظر میں فریضہ حج کی بنیادی خصوصیات

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی نظر میں فریضہ حج کی بنیادی خصوصیات

حقیقت میں سفر حج ایک بہت بڑی ہجرت ہے ،حج ، ایک الہی سفر ہے ، خود سازی اور جہاد اکبر کا ایک وسیع میدان ہے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے کلام میں دعائے عرفہ کا تعارف

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے کلام میں دعائے عرفہ کا تعارف

دعائے عرفہ کو حضور قلب اور اس کے مفاہیم کو درک کرتے ہوئے پڑھنا چاہئے اور اس کے بلند و بالا مضامین اور معانی میں غور وفکر کرنا چاہئے اور اس دن کے فیوضات سے فائدہ اٹھانا چاہئے ۔

معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کو بیان کرنے کیلئے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی عظیم رسالت اور ذمہ داری

معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کو بیان کرنے کیلئے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی عظیم رسالت اور ذمہ داری

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے اپنے بھتیجے امام سجاد علیہ السلام کو تسلی دیتے ہوئے فرمایا : مستقبل میں تمہارے والد حسین علیہ السلام کی قبر پر ایک ایسا پرچم لہرایا جائے گا جو کبھی پُرانا نہیں ہوگا اور زمانہ کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گااور کفر کے علمبردار اس کو مٹانے کی جس قدر کوشش کریں گے اسی قدر روز بروز اس کی عظمت میں اضافہ ہوگا ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

  معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے آثار ونتائج

معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے آثار ونتائج

: آج کی دنیا میں جبکہ بے رحم ظالم اور ستمگر ، مظلوم مسلمانوں کا خون بہانے کے لئے کھڑے ہوگئے ہیں تو مظلوم قوموں کو انقلاب عاشورا سے سبق حاصل کرتے ہوئے کھڑے ہوجانا چاہئے اور دنیا سے ان کے شر کو ختم کردینا چاہئے ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کو احیاء کرنے میں امام سجاد علیہ السلام کی سیاسی سیرت

معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کو احیاء کرنے میں امام سجاد علیہ السلام کی سیاسی سیرت

امام سجاد علیہ السلام نے استقامت، مقاومت ، یزیدی استبداد کے سامنے تسلیم نہ ہونے اور کوفہ وشام میں بہترین خطبہ ارشاد فرما کر ان دونوں شہروں کے لوگوں کو یزید کے خلاف بھڑکا دیا اور اس جگہ کو خاندان بنی امیہ کے لئے نا امن کردیا ۔

Writer: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

TotalPages : 3