SiteTitle

SiteTitle

SortBy
 
عظیم الشان کتاب (نهج البلاغہ) "پیام امام امیرالمومنین علیہ السلام" کی پہلی جلد کی انگریزی ترجمہ کی آنلاین نقاب کشائی
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان:

خداوندعالم کے لطف وکرم اور امیرالمومنین علی علیہ السلام کے فضل سے عظیم الشان کتاب پیام امام امیرالمومنین علیہ السلام کا انگریزی ترجمہ جو کہ 2020 میں بین الاقوامی شعبہ میں شروع ہوا تھا اس کی پہلی چلد کو آسٹریلیا کی لنترن انتشارات نے زیور طبع سے آراستہ کیا ہے

448 CountBazdid: 2025/3/9 TarikheEnteshar:
غدیر کو قلم بند کرنے والے علماء

اس حدیث پر علماء کی توجہ اس قدر تھی کہ انہوں نے اس حدیث کو اپنی کتابوں کے درمیان لکھنے پر اکتفاء نہیں کیا بلکہ اس کے متعلق مستقل کتابیں لکھی ہیں، اور جن طرق کو انہوں نے صحیح سمجھا ہے ان طرق کو معین کیا ہے ، انہوں نے یہ کام اس لئے انجام دیا تاکہ اس حدیث کو تحریف اور نابودی سے محفوظ کرسکیں، ان میں سے بعض علماء کے نام مندرجہ ذیل ہیں :

825 CountBazdid: 2024/6/29 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کو معین کرکے ان کے دفاتر میں بهیج دیا گیا ۔

2807 CountBazdid: 2024/4/9 TarikheEnteshar:
حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی دام ظلہ کی نظر میں شب قدر کی حقیقت میں غور فکر

شب قدرکی ایک خصوصیت یہ کہ اس میں امام علی السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے گویا خدا وند عالم کی مرضی یہ ہے کہ وہ اس شب قدر میں اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور امام علی السلام جیسے باعزت وبا و قار شفیع افراد ،خدا کی بارگاہ میں شفاعت کریں ۔

1485 CountBazdid: 2024/3/30 TarikheEnteshar:
شیعیت کے آغاز کی کیفیت

اصول اور فر وع میں شیعوں کے دوسرے عقاید، مذہب تشیع کے صادق ہونے میںبہترین کردار ادا کرتے ہیں۔ تشیع کی بنیاد اسی عقیدہ پر قائم ہے کہ اسلامی رہبری ”وصایت“ کی صورت میں حضرت علی (علیہ السلام) اور ان کی اولاد میں باقی اور جاری ہے ۔

2965 CountBazdid: 2023/12/29 TarikheEnteshar:
حضرت آیة اللہ العظمی صافی گلپایگانی (قدس سرہ) کے انتقال پر ملال پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تعزیت نامہ
معظم له کے دفتر کی طرف سے اعلان

سابقہ حکومت کے خلاف جد و جہد ، مجلس خبرگان اور شورای نگہبان میں رکنیت جیسے مختلف سماجی میدانوں میں ان کی موثر موجودگی ، اسلام او رانقلاب کے لئے بڑی برکتوں کا باعث تھی ۔

10411 CountBazdid: 2022/2/2 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کا اعلان
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے زکات فطرہ اور ماه مبارک رمضان کے روزوں کے کفاره کی قیمت کو معین کرکے ان کے دفاتر میں اعلان کیا گیا ۔

16148 CountBazdid: 2021/5/13 TarikheEnteshar:
ایک ٹی وی فلم کے متعلق استفتاء کا جواب
معظم له کے دفتر کی طرف سے منتشر هوا :

عرب کے ٹیلی ویژن کا ایک چینل جس کا اصلی مرکز انگلینڈ میں ہیں ، کچھ مہینوں سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیھا) کی سوانح حیات پر ایک فلم بنانے کیلئے دنیا کے شیعوں سے پونڈ اکھٹا کررہا ہے ۔جس کا نام یوم العذاب یا آزار و شنکجه کا دن هے.

13238 CountBazdid: 2020/12/31 TarikheEnteshar:
ایک شایعه کی تکذیب
دفتر کی طرف سے منتشر ہوا

آپ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بات بالکل جھوٹی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی سوال اور جواب بھی پیش نہیں ہوا ہے۔

9772 CountBazdid: 2020/3/14 TarikheEnteshar:
تمام مومنین اور مرجعیت سے لگائو رکھنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہیں
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اس وقت جبکہ درگاہ الہی کے مقرب بندوں کی دعا اور ڈاکٹروں کی بہترین ٹیم کی کوشش سے معظم لہ کی طبیعت بالکل ٹھیک ہوگئی ہے لہذا ان تمام مومنین اور ایران و بیرون ممالک میں مرجعیت سے محبت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے معظم لہ کی صحت کے لئے دعائیں کی ۔

12159 CountBazdid: 2019/10/31 TarikheEnteshar:
اسلامی معاشرہ کے لئے اختلاف بہت ہی مہلک زہر ہے / مسلمانوں کو چاہئے کہ اتحاد کے ذریعہ دشمنوں کے منصوبوں کو ختم کردیں
معظم لہ نے کردستان کے علمائے اہل سنت سے ملاقات کے دوران :

میں آپ سب لوگوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں اور جان لیں کہ اتحاد صرف اور صرف عمل کے سایہ میں واقع ہوسکتا ہے اس اصول پر تکیہ اور ان کی تقویت اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) و اہل بیت علیہم السلام کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے دشمنوں کے منصوبوں کو نابود کردیں ۔

11013 CountBazdid: 2018/9/4 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی نظر میں عید غدیر کی فضیلت اور اس کے اعمال
آج کی ڈایری

غدیر وہ دن ہے جب دین کامل ہوا / عیدغدیر ، عیداللہ اکبر ہے / عید غدیر کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت / عید غدیر کے دن کا غسل / عید غدیر ، انفاق، اطعام اور احسان کا دن ہے/ عید غدیر کے دن کی دعائیں ۔

اٹھارہ ذی الحجہ کو عید سعید غدیر کا دن ہے یہ عید ، عید ولایت اور امامت ہے اور اسلام کی سب سے اہم عید ہے (١)  ۔ اس دن پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے خداوند عالم کے حکم سے حضرت علی (علیہ السلام) کو اپنی امامت اور جانشینی کے لئے منصوب کیا ۔ یہ واقعہ ہجرت کے دسویں سال مکہ کے نزدیک ''خم'' کی سرزمین پر واقع ہوا ۔ لہذا اسی وجہ سے اس کو ''عید غدیر خم'' کہتے ہیں (٢) ۔

13873 CountBazdid: 2018/8/30 TarikheEnteshar:
مدینہ منورہ میں معظم لہ کا دفتر 19 ذیقعده سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ ) کے نمائندہ حج کی طرف سے اعلان:

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد ، حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں جمعرات بتاریخ 19 ذی قعدہ الحرام ١٤٣٩ ھ مطابق با2اگست سے معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کرے گا۔

10633 CountBazdid: 2018/7/21 TarikheEnteshar:
شبہای قدر میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر
معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

شبہای قدر میں شب بیداری ، اعمال اور اہل بیت علیہم السلام کے غم میں مرثیہ اور مصائب کے ساتھ ساتھ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر بھی ہوگی ۔

8164 CountBazdid: 2018/6/3 TarikheEnteshar:
میڈیا کو چاہئے کہ وہ اخلاق پر مبنی بہترین نظام کو رائج کرنے کی کوشش کریں
معظم لہ نے ''چشمہ معرفت'' کے سولہویں پروگرام میں :

نبی اکرم اسلام فرماتے ہیں : '' علم زمین پر خداوندعالم کی امانت اور ودیعہ ہے اور علماء و دانشور اس کے امانتدار ہیں پس جو بھی اپنے علم پر عمل کرتا ہے اور جو کچھ اس نے سیکھا ہے اسے اجتماعی زندگی میں جاری کرتا ہے ، اس نے امانت کو ادا کردیا ہے اور جو اپنے علم پر عمل نہ کرے اس کا نام خیانت کرنے والوں کے رجسٹر میں لکھا جائے گا ۔

6630 CountBazdid: 2018/6/2 TarikheEnteshar:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کا اختتامی بیان
کانفرنس کے مرکزی دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اللہ کے فضل و کرم اور امام عصر (عج ) کی زیر سرپرستی میں اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس جو کہ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کے حکم سے منعقد ہوئی تھی ، آج اپنے اختتامی مرحلہ میں پہنچ گئی اور اس کانفرنس نے اپنی دو سالہ کارکردگی میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے اساتید کے ذریعہ پچپن جلد کتابیں پیش کی ہیں اور اسلامی علوم کی پیدائش ، وسعت اور پایہ گزاری(جیسے علوم قرآن، علوم حدیث، فقہ واصول، علوم عقلی، علوم ادبی، تاریخ، علوم انسانی ، اخلاق، عرفان یہاں تک کہ علم نجوم اور طب) میں اہل بیت علیہم السلام اور شیعہ علماء کے بے نظیر کردار کو سب کے سامنے پیش کیا ہے ۔

6166 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
شیعوں کی خدمتیں جس قدر ہیں اس طرح دنیا والوں کے سامنے متعارف نہیں ہوئیں
آیة اللہ العظمی جعفر سبحانی :

شیعہ اور سنی دونوں نے اسلامی علوم کی بہت گرانقدر خدمتیں کی ہیں ، لیکن شیعوں کی خدمتیں اچھی طرح دنیا والوں کے سامنے متعارف نہیں ہوسکیں ۔

5919 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
دین اسلام ، عورتوں کے حقوق کا بہترین حامی ہے
دنیائے اسلام کی متفکر محترمہ ڈاکٹر آثنا بہادری :

دین اسلام ، عورتوں کے حقوق کا بہترین حامی رہا ہے جو کہ برتری کا معیار صرف تقوی سمجھتا ہے ۔

5001 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد بنگلادیش میں ٢٠٠ شیعہ کتابوں کا منتشر ہونا
محمد عبدالقدوس :

بنگلادیشی محقق نے اسلامی انقلاب کے بنگلادیش میں ٢٠٠ شیعہ کتابوں کے منتشر ہونے کی خبر دی

3915 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
دوسرے دن اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے (پوری خبر کچھ دیر میں)
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کا دوسرا دور ،قرآن پاک کی آیات کے ساتھ شروع ہوچکا ہے ۔

4317 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
جامعة المصطفی العالمیہ نے ١٤٠ جدید اسلامی علوم کے موضوعات ایجاد کئے
حوزہ علمیہ کے اجتماعی اور سیاسی امور کے مسئول نے بیان کیا :

انقلاب کے سایہ میں حوزہ علمیہ اور جامعة المصطفی العالمیہ نے یہ ظرفیت اور طاقت حاصل کی کہ جدید علوم کے موضوعات کو ایجاد کیا ۔

5471 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
ہندوستان میں اسلامی علوم کی وسعت پر مغلوں کے حملہ کی تاثیر
ہندوستانی محقق نے تاکید کی :

بہت سے ایسے ایرانی علماء موجود تھے جنہوں نے ہندوستان سفر کیا اور ا سلامی و شیعی علوم کی وسعت میں بہت اہم کردارادا کیا ۔

3986 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
حضرت زہرا (س) نے امامت اور تعلیمات اہل بیت (علیہم السلام) کو متعارف کرانے میں بہت اہم کردار ادا کیا
ڈاکٹر غروی نائینی

امامت کے موضوع کو حضرت زہرا (علیہا السلام) نے پیش کیا اور یہ موضوع اس قدر مہم ہے کہ جس کی طرف توجہ بہت ضروری ہے اور اس سے آپ کے مرتبہ و مقام ظاہر ہوتا ہے ۔

4913 CountBazdid: 2018/5/11 TarikheEnteshar:
شیعوں کی پہچان میں''اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس'' کی اہمیت کی وضاحت
ایرلنڈ کے دانشور مارٹین مک در موت :

افسوس کی بات ہے کہ دشمن شیعوں سے ڈرانے کی کوشش میں لگاہوا ہے اور اس طرح کی کانفرنس شیعہ اور اسلام کی اہمیت کو بہترین طریقہ سے پہچنوایا جاسکتا ہے اور یہ موثر بھی ثابت ہوں گی ۔

5098 CountBazdid: 2018/5/10 TarikheEnteshar:
شیعوں کی علمی اور گرانقدر خطی کتابیں کتب خانوں میں قید ہیں
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی :

افسوس کی بات ہے کہ دوسرے ممالک کے اہم کتب خانوں اور ہمارے ملک کے بعض مسئولین اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ان کتابوں کی فوٹو کپی ہو اور محققین ان سے استفادہ کریں ۔

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعوں کی گرانقدر اور خطی کتابیں کتب خانوں میں قید ہیں ، کہا : افسوس کی بات ہے کہ دوسرے ممالک کے اہم کتب خانوں اور ہمارے ملک کے بعض مسئولین اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ان کتابوں کی فوٹو کپی ہو اور محققین ان سے استفادہ کریں ۔

4426 CountBazdid: 2018/5/10 TarikheEnteshar:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کے ٹکٹ کی رونمائی
دو مراجع تقلید کے ہاتھوں سے انجام پایی:

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس کے ٹکٹ کی اس کانفرس کی افتتاحی پروگرام میں دنیائے شیعہ کے دو مراجع کے ہاتھوں سے رونمائی ہوئی ۔

4170 CountBazdid: 2018/5/10 TarikheEnteshar:
اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے (پوری خبر کچھ دیر میں)
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعوں کے کردار سے متعلق کانفرنس کا کچھ دیر قبل قرآن پاک کی آیات اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ترانہ کے ساتھ شروع ہوچکی ہے ۔

قرآن مجید کی آیات کے ذریعہ کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے ۔

4318 CountBazdid: 2018/5/10 TarikheEnteshar:
معظم لہ کی نظر میں ''انتظار '' کے معنی میں غور وفکر
آج کی ڈایری

مفہوم انتظار میں سیر / انتظار کا نقطہ آغاز ، فطرت ہے / دنیا ، عدالت کے انتظار میں ہے ، عدالت، حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے انتظار میں/ انتظار کی حقیقی علامت، عقلانیت/ حضرت مہدی (عج) کے ظہور کا انتظار، صلح و امنیت کے لئے نوید بخش ہے ۔

8221 CountBazdid: 2018/5/3 TarikheEnteshar:
TotalPages : 3