SiteTitle

SiteTitle

SortBy
 

خواتین کا گاڑی چلانا [ڈرائیورنگ]

Questionعورتوں کے لیے گاڑی چلانے کا کیا حکم ہے؟
Answer: حجاب اور دوسری شرعی باتوں کی رعایت کے ساتھ کوئی حرج نہیں ہے۔

بغیر لائسینس کے گاڑی چلانا [ڈرائیورنگ]

Questionایسا انسان کے لیے جسے ڈرائیوینگ تو آتی ہے مگر اس کے پاس لائیسینس نہیں ہے، عام حالات یا ضرورت کے وقت گاڑی چلانے کا کیا حکم ہے؟
Answer: حکومت اسلامی کے ٹرایفک کے قوانین و ضوابط کی رعایت کرنا ضروری ہے۔

گاڑیوں کو بغیر ڈرائیونگ لائیسنس کے چلانا [ڈرائیورنگ]

Questionمیں موٹر سا تکل کی ڈرا ئیونگ میں نسبتاً ماہر ہوں ۔ لیکن ابھی لائسنس حاصل کرنے کی میری عمر نہیں ہے ۔ کیا میں شہر میں بغیر لائسنس کے گاڑی چلاسکتا ہوں؟
Answer: بغیر ڈرائیونگ لائسنسی کے موٹر کار چلانے میں اشکال ہے ۔
TotalPages : 1