نماز جماعت پڑھانے میں عالم دین کو اولویت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 

نماز جماعت پڑھانے میں عالم دین کو اولویت

Questionاگر کوئی دینی طالب علم، غیر منظم اور غیرمرتب طورپر کسی مسجد میں نماز جماعت پڑھاسکتا ہو، لیکن غیر عالم دین شخص کے لئے منظم صورت میں جماعت کرانے کا امکان ہو تو اس صورت میں مومنین کا وظیفہ کیا ہے کہ وہ کس امام کی اقتداء کریں؟
Answer: اس طرح کے مقامات پر اگر عالم دین موجود ہو تو وہی جماعت کرائے اور اگر وہ حاضر نہ ہو تو غیر عالم دین جماعت کراسکتا ہے ۔
CommentList
Tags
*TextComment
*PaymentSecurityCode http://makarem.ir
CountBazdid : 5954