SiteTitle

SiteTitle

SortBy
 

شطرنج کھیلنے کا حکم [شطرنج]

Questionکیا دور حاضر میں سے کھیلنا میں اشکال ہے ؟
Answer: جواب ۔عام لوگوں میں شطرنج کا شمار جوے اور قمار کے آلات میں ہوتا ہو تو اس سے کھیلنا حرام ہے اور اگر قمار سے خارج ہو کر فکری ورزش کا حصہ ہو گیا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے
TotalPages : 1