۳۔مفاتیح نوین کی خصوصیت اور ہماری روش پر طائرانہ نظر:

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مفاتیح نوین
۲۔دعا کے تربیت آموز آثار:4۔دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ:

۱۔اس کی پہلی خصوصیت یہ ہے کہ عام فہم ہے، خاصکر نسل جوان اسے آسانی سے درک کرسکتی ہے۔
۲۔اس کتاب میں دعائیں و زیارتیں چند حصوں پر مشتمل ہیں اور ہر حصہ کے لئے مستقل ایک مختصر و مفید مقدمہ ہے جو دعا کے معنوی آثار اور عرفانی حالات کے حصول کے لئے معاون ثابت ہوگا۔
۳۔دعاوٴں اور زیارتوں کے وہ حوالے جو قابل قبول ہیں ، پوری دقت کے ساتھ نیچے حاشیہ میں مرقوم کئے گئے ہیں۔
۴۔دور حاضر کے لوگوں کے وقت کی محدودیت کا خیال رکھتے ہوئے ،اگر کسی مناسبت سے متعلق متعدد اعمال وارد ہوئے تھے تو ان مین سے بہترین عمل کا انتخاب کیا گیا ہے۔
۵۔کتاب کے مطالب کی ترتیب و تنظیم منطقی و گویا ہے، لہٰذا مد نظر دعا و زیارت کے تلاش کرنے میں کافی آسانی ہوگی۔
۶۔وہ مطالب جو ضعیف تھے یا بعض نادانوں کے لئے قابل سوء استفادہ تھے، انہیں اس مجموعہ میں نہیں لایا گیا ہے۔
۷۔سعی کی گئی ہے کہ دعاوٴں اور زیارتوں کا ترجمہ بھی سلیس و روان ہو۔
۸۔جن موارد میں نسخے متعدد تھے وہان صرف معتبر و معروفتر نسخے پر اکتفا کیا گیا ہے تا کہ شخص حیران و پریشان نہ ہو، لیکن جہاں اختلاف نسخہ مہم و قابل توجہ تھا وہاں چشم پوشی نہیں کی گئی ہے۔
۹۔کتاب کا حجم زیادہ ہونے کی خاطر وہ حدیثیں جو دعا و زیارت کی فضیلت سے متعلق نقل ہوئی ہیں، انہیں خلاصہ کرکے ان کے معانی و مفہوم کو نقل کہا گیا ہے، بغیر اس کہ اس کے مفہوم و محتوی کے انتقال میں کوئی کمی واقع ہوئی ہو۔
۱۰۔چونکہ احادیث و روایات کی سند کے معتبر ہونے کی ایک علامت خود اس روایت کا مضمون و محتوی ہے لہذا اس کی اسناد میں دقت کے علاوہ اس کے محتوی پر بھی توجہ دی گئی ہے۔

 

۲۔دعا کے تربیت آموز آثار:4۔دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ:
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma