سپاہِ اسلام کے فاتحانہ آپریشن کے پر آیت اللہ مکارم شیرازی مدظلہ الاعلی کا پیغام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
makarem news

سپاہِ اسلام کے فاتحانہ آپریشن کے پر آیت اللہ مکارم شیرازی مدظلہ الاعلی کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی حریم پر صیہونی حکومت کے حمله اور غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع کے جواب میں اسلام کے سپاہیوں کا فاتحانہ آپریشن پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے باعث فخر، عزت اور اطمینان کا باعث بنا۔

بسم الله الرحمن الرحیم

قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مؤْمِنِينَ. (توبه، آیۀ 14)

اسلامی جمہوریہ ایران کی حریم پر صیہونی حکومت کے حمله اور غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع کے جواب میں اسلام کے سپاہیوں کا فاتحانہ آپریشن پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے باعث فخر، عزت اور اطمینان کا باعث بنا۔

بلاشبہ ایران کی عزیز عوام اس فیصلہ کن اور قابل فخر آپریشن کی قدردانی کرتے هوئے شکر گزار ہیں اور استکبار کی شکست اور ظلم کی نابودی تک ہمیشہ مجاہدین اور اسلامی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

میں اپنی طرف سے ان تمام غیرت مند مردوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کی قدر کرتا ہوں اور میں ایران کے عزیز عوام کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ دشمنوں کی ثقافتی اور اقتصادی سازشوں کے مقابلے میں پوری طرح چوکنا رہیں اور عسکری قوتوں کی مکمل حمایت کریں، کیونکه انشاء اللہ آخری فتح و کامیابی اسلام کی هوگی.

أَلا إِنَّ نَصْرَ اللهِ قَرِيبٌ

قم - ناصر مکارم شیرازی

27 فروردین 1403

TarikheEnteshar: « 2024/4/18 »
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے

معظم لہ نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے

آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں

سعودی عرب کے جرائم کی مذمت میں معظم لہ کا بیان

آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں

معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان

CommentList
*TextComment
*PaymentSecurityCode http://makarem.ir
CountBazdid : 184