سردار رشید اسلام شهید الحاج قاسم سلیمانی، شهید ابو مهدی مهندس اور شهداء کی مجلس چهلم

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
makarem news

دفتر کی طرف س منتشر هوا

سردار رشید اسلام شهید الحاج قاسم سلیمانی، شهید ابو مهدی مهندس اور شهداء کی مجلس چهلم

آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی اور حوزهای علمیه کی جانب سے سردار رشید اسلام شهید الحاج قاسم سلیمانی و شهید ابو مهدی مهندس کی مجلس چهلم شهر مقدس قم کے حوزه علمیه امام کاظم (علیه السلام) کے رسول اعظم هال میں منعقد هوئی.

اس مجلس میں خبرگان رهبری کے عضو آیت الله محسن اراکی، نجف اشرف کے امام جمعه حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی، رهبر معظم کے بین الاقوامی اداره کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تقاریر کیں۔
اس کانفرنس میں اور بھی بہت سی شخصیات نے شرکت کی ہے جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں :
آیة اللہ العظمی شیخ جعفر سبحانی دام ظلہ، آیت اللہ عیسی قاسم،آیت اللہ گرامی ، جامعة المصطفی العالمیہ کے وائس چانسلر جناب عباسی صاحب، حوزہ علمیہ قم کے بہترین استاد آیت اللہ علوی بروجردی ، حوزہ علمیہ کے نائب چانسلر حجة الاسلام والمسلمین غفوری، جامعہ مدرسین کے عضو آیت اللہ فاضل لنکرانی ، حوزہ علمیہ کے سپرم کونسل کے سکریٹری آیت اللہ حسینی بوشہری ، حوزہ علمیہ قم کی سپرم کونسل کے عضو سید محمد غروی ، مرکز مدیریت کے معاونین ،وزیرداخلہ کے مشیر حجة الاسلام والمسلمین نمازی ، قم کے گورنر حجة الاسلام والمسلمین آشتیانی ، رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ حجة الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی۔قدس فورس کے لیفٹنٹ سردار حجازی صاحب ۔

TarikheEnteshar: « 2020/2/9 »
آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں

سعودی عرب کے جرائم کی مذمت میں معظم لہ کا بیان

آل سعود اپنے ملک کے باشندوں کی حفاظت کرنے سے عاجز ہیں

آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے

معظم لہ نے فقہ کے درس خارج میں فرمایا :

آل سعود حرمین شریفین کے انتظامات کی صلاحیت نہیں رکھتے

معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

معظم لہ کی طرف سے زکات فطرہ کا اعلان

CommentList
*TextComment
*PaymentSecurityCode http://makarem.ir
CountBazdid : 8704