۲۳ . نمائشی انفاق کا دوسرا نمونہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
دولت کا بهترین مصرف
ایک بہترین مثالالہٰی اورنمائشی انفا ق

<اٴَیَوَدُّ اٴَحَدُکُمْ اٴَنْ تَکُوْنَ لَہ جَنَّةٌمِّنْ نَّخِیْلٍ وَّاَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِھَاالْاَنْھَارُ لَہ فِیْھَا مِنْ کُلِّ الثَّمَرَاتِ وَاٴَصَابَہ الْکِبَرُوَلَہ ذُرِّیَّةٌ ضُعَفَآءُ فَاٴَ صَابَھَا اِعْصَارٌ فِیْہِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ کَذَٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُْمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّکُمْ تَتَفَکَّرُوْنَ ( سورہٴ بقرہ: آیت۲۶۶)
کیا تم میں کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اس کے پاس کھجور اور انگور کے باغ ہوں ان کے نیچے نہریں جاری ہوں ان میں ہر طرح کے پھل ہوں اور آدمی بوڑھا ہو جائے اس کے کمزور بچے ہوں اور پھر اچانک تیز گرم ہوا جس میں آگ بھری ہوچل جائے اور سب جل کر خاک ہو جائے خدا اسی طرح اپنی آیات کو واضح کر کے بیان کرتا ہے کہ شاید تم فکر کر سکو۔
وضاحت

ایک بہترین مثالالہٰی اورنمائشی انفا ق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma