SiteTitle

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک عمره مفرده

مناسک عمره مفرده

اس کتا ب میں آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کے فتووں کے مطابق عمر مفرده کے تمام احکام و اعمال کو کامل طور سے جمع کیا گیا ہے. جلد 1 زبان اردو مترجم : سید حسین حیدر زیدی

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

مفاتیح نوین

مفاتیح نوین

اس کتاب میں مرحوم محدث قمی کی مفاتیح الجنان کو زیاده بهتر بنانے اور اس کو زنده کرنے کیلئے متعدد امتیازات کے ساته ایک اهم نیا کام انجام دیا گیا هے . اس کتاب کو معظم له نے دو محققین کی مدد سے انجام دیا هے.

Writer :

Motarjem : سید حسین حیدر زیدی

Publisher :

TotalMojalad : 1

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook : عربی با ترجمه فارسی و شرح اردو

تفسیر نمونہ جلد 02

تفسیر نمونہ جلد 02

تفسیرنمونه ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 ساله زحمات کا نتیجه ہے جس کو معظم له نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے.

Writer : حضرت آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

Motarjem : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

Publisher :

TotalMojalad : 27

TotalPage : 710

NobatPrint : ربیع الثانی 1417هجری

LangBook : اردو

جوانوں کے جنسی مسائل اور ان کا حل

جوانوں کے جنسی مسائل اور ان کا حل

جوانوں کی جنسی مشکلات سے متعلق بہت زیاده خطوط معظم لہ کی خدمت میں پہنچے، جس کی وجہ سے آپ جوانوں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے ایک جامع کتاب لکهنے پر مجبور ہوگئے. یہ کتاب فارسی میں ہے ، اس کا عربی اور اردو میں ترجمہ ہوچکا ہے. تعداد جلد: 1 جلد زبان: اردو تعداد صفحات: 184

Writer :

Motarjem : سید ذیشان حیدر

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

مناسک حج

مناسک حج

اس کتا ب میں آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کے فتووں کے مطابق حج اور عمر کے تمام احکام و اعمال کو کامل طور سے جمع کیا گیا ہے. جلد 1 زبان اردو

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

استفتائات جدید 03

استفتائات جدید 03

اس کتا ب میں آیہ اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے فتووں کے مطابق مبتلاء بہ مسائل کو ایک فاضل شخصیت نے جمع کیا ہے. یہ کتاب فارسی زبان میں ہے اور عربی زبان میں بهی اس کا ترجمہ شائع ہوچکا ہے. اردو زبان میں ابہی ترجمہ ہو رہا ہے لہذا مقلدین کی سہولت کے لئے جس قدر ترجمہ ہوتا جاتا ہے اس کو سایٹ پر ڈال دیا جاتاہے زبان : اردو جلد : سوم

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

نو جوانوں کے لئے اصول عقائدکے پچاس سبق

نو جوانوں کے لئے اصول عقائدکے پچاس سبق

بسم الله الرحمن الرحیم

Writer : آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

Motarjem : ترجمہ :سید قلبی حسین رضوی

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

فلسفه انتظار

فلسفه انتظار

حضرت ولی عصر (عج) کے سلسلے میں اس مختصر کتاب میں جامع معلومات فراھم کی گئی ھیں۔ اس کے پہلے ایڈیشن میں صرف انتظار کا فلسفہ بیان کیا گیا تھا۔ لیکن اس جدید ایڈیشن میں کئی نئے مباحث کا اضافہ کیا گیا ھے۔ انتظار بھی استاد بزرگوار آیۃ اللہ مکارم شیرازی مدظلہ کے قلم کی تخلیق تھا اور جن نئے مباحث کا اضافہ کیا گیا ھے وہ بھی استاد بزرگوار کی گراں مایہ تصنیف مھدی انقلابی بزرگ سے اقتباس کیے گئے ھیں۔ مترجم / مصحح : احمد علی عابدی ناشر : نور اسلام نشر کا سال : 1983 جلدوں کی تعداد : 1 صفحات : 104 سائز : رقعی زبان : اردو

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

شیعوں کا جواب

شیعوں کا جواب

(اہل سنت اور شیعوں کے ما بین دس اہم مورد بحث مسائل پر تحقیق).آپ کے ہاتھوں میں موجود کتاب کے عظیم مصنف نے اس میں اسلام کے مختلف مکاتب فکر کے درمیان پائے جانے والے دس اختلافى مسائل پر انتہائی مختصر ، عام فہم اور منصفانہ بحث کى ہے .

Writer : حضرت آیت اللہ العظمى مکارم شیرازی

Motarjem : منہال حسین خیرآبادی، سید ظہیر الحسنین شیرازی

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint : ربیع الثانى 1429 ھ _ق

LangBook :

مناسک جامع حج

مناسک جامع حج

اس کتا ب میں آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کے فتووں کے مطابق حج اور عمر کے تمام احکام و اعمال کو کامل طور سے ایک فاضل شخصیت نے جمع کیا ہے. جلد 1 زبان : اردو مترجم : سید اطهر عباس

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

ہمارے عقیدے

ہمارے عقیدے

اس کتاب میں ذکر شدہ باتیں اسلام کے اصول و فروع کے بارے میں اہل بیت علیہم السلام کے معتقدین اور شیعوں کے عقائد کا خلاصہ ہے۔یہ کسی کمی بیشی اور تحریف کے بغیر بیان ہوئی ہیں ۔قرآنی آیات ،اسلامی روایات اور علمائے اسلام کی مختلف کتابوں سے انکا ثبوت بھی اجمالی طور پر فراہم کر دیا گیا ہے ۔اگر چہ ابحاث کے اختصار اور تلخیص کے پیش نظر تمام شواہد اور دلائل کو پیش کرنا ممکن نہ تھا اس کتاب میں ہمارا مقصد بھی اجمالی طور پر اور اختصار کے ساتھ مطالب کو بیان کرنا تھا ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب مندرجہ ذیل نتائج کی حامل ہے۔۔ ۱مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ شیعہ عقائد کو واضح اور موثر انداز میں بیان کرتی ہے۔تمام اسلامی فرقے یہاں تک کہ غیر مسلم بھی اس مختصر سے کتابچہ کا مطالعہ کرکے شیعہ مذہب کے ماننے والوں کے عقائد سے براہ راست اجمالی طور پر آگاہ ہو سکتے ہیں۔ اس کتاب کی تدوین میں بہت زیادہ زحمت اٹھائی گئی ہے۔

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

استفتائات جدید 01

استفتائات جدید 01

اس کتا ب میں آیہ اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے فتووں کے مطابق مبتلاء بہ مسائل کو ایک فاضل شخصیت نے جمع کیا ہے. یہ کتاب فارسی زبان میں ہے اور عربی زبان میں بهی اس کا ترجمہ شائع ہوچکا ہے. اردو زبان میں ابہی ترجمہ ہو رہا ہے لہذا مقلدین کی سہولت کے لئے جس قدر ترجمہ ہوتا جاتا ہے اس کو سایٹ پر ڈال دیا جاتاہے زبان : اردو جلد : اول

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

قصص قرآن

قصص قرآن

قرآن مجید ایک تاریخى کتاب ہے، نہ گزشتہ لوگوں کى سوانح حیات کا مجموعہ،یہ نہ علوم طبیعى نصاب ہے اور نہ زمین و آسمان کے اسرار و رموز کو بیان کرنے کى کتاب ہے بلکہ وہ کتاب ہدایت ہے_ ہاں قرآن کریم میں چونکہ گزشتہ لوگوں خصوصاً انبیائے کرام اور اقوام و ملل کے عبرت ناک واقعات بیان ہوئے ہیں جن میں سے بہت سے لوگ زمین کے ایک عظیم حصہ پر حکومت کرتے تھے اور اب ان کا نام و نشان تک نہیں رہا، اور کائنات کے پُر اسرار مخلوقات میںتوحید خدا اور معرفت اللہکے بہترین درس چھپے ہوئے ہیں لہذا قرآن کریم نے اپنے مخصوص انداز میں انھیں بیان کیا ہے اور انسانى ہدایت کے لئے موثر اور کامیاب نمونے بیان کئے ہیں. مولف : حضرت آیت اللہ العظمى مکارم شیرازى مدظلہ العالی مترجم : اقبال حیدر حیدری

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

دولت کا بهترین مصرف

دولت کا بهترین مصرف

اسلام کیا ہے ؟ اور بشریت کیلیے کیا سوغات لایا ہے؟ یه کتاب تعلیمات اسلامی کے بنیادی اصول و قوانین پر ایک جامع دستاویز اور اسلامی عقاید و فقہ پر لکهی جانے والی ڈهیروں کتابوں کا نجوڑ ہے. تالیف بانو:ج۔فرازمند ترجمہ فیروز علی بنارسی تعداد جلد 1 زبان : اردو سن طباعت اکتوبر ۲۰۰۷ پهلا ایڈیشن تعداد ایک ہزار

Writer :

Motarjem : فیروز علی بنارسی

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

توضیح المسائل

توضیح المسائل

توضیح المسائل، حضرت آیه الله العظمی مکارم شیرازی کے فقه کے مختلف ابواب میں ساده اور سلیس فتوں کا مجموعه بے. یه کتاب فارسی میں بے جس کا اردو، عربی، انگریزی، روسی، آذربایجانی اور چینی زبانوں میں ترجمه شایع بوچکا بے. تعداد جلد: 1 زبان : اردو تعداد صفحات : 713 تیسرا ایڈیشن.

Writer : حضرت آیه الله العظمی مکارم شیرازی

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

تفسیر نمونہ جلد 01

تفسیر نمونہ جلد 01

تفسیرنمونه ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے.

Writer : آیه الله العظمی مکارم شیرازی(دام ظله العالی

Motarjem : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رحمه الله علیه)

Publisher :

TotalMojalad : 27

TotalPage : 710

NobatPrint : ربیع الثانی 1417هجری

LangBook : اردو

تفسیر نمونه جلد 27

تفسیر نمونه جلد 27

تفسیرنمونه ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 ساله زحمات کا نتیجه ہے جس کو معظم له نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے.

Writer : آیه الله العظمی مکارم شیرازی(دام ظله العالی

Motarjem : سید صفدر حسین نجفی (رحمه الله علیه)

Publisher :

TotalMojalad : 27

TotalPage : 710

NobatPrint : ربیع الثانی 1417هجری

LangBook : اردو

110 سوال اور جواب

110 سوال اور جواب

110 سوال اور جواب اعتقادی، اجتماعی اور اخلاقی سوالات اور ان کے جوابات کو تفسیر نمونہ کی ۲۷/جلدوں اور تفسیر پیام قرآن کی ۱۰/ جلدوں سے جمع کرکے ترتیب دیا جس کے نتیجہ میں ۱۱۰ / اہم سوال آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہیں

Writer :

Motarjem :

Publisher :

TotalMojalad :

TotalPage : 0

NobatPrint :

LangBook :

TotalPages : 3