امام علی نقی (علیہ السلام) کی شان میں توہین کرنے والوں کے متعلق استفتاء

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
makarem news

حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله کے دفتر کی طرف سے منتشر هوا:

امام علی نقی (علیہ السلام) کی شان میں توہین کرنے والوں کے متعلق استفتاء

ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی شان میں ہر طرح کی توہین کرنے والا اگر مسلمان ہو تو مرتد ہے اور اگر مسلمان نہ ہو تو اس کا شمارسب النبی (ص) کے دائرہ میں ہوگا ۔
استفتاء کا متن :

محضر مبارک مرجع عالی قدر حضرت آیت آللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ)

بعد از سلام بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ کچھ دنوں قبل انٹر نٹ پر بعض اسلام کے دشمنوں خصوصا شیعوں کے دشمنوں نے جن کو اسلام اور شیعیت کی ترقی نے مدحوش کردیا ہے ، ائمہ معصومین (علیہم السلام) کے خلاف توہین آمیز باتیں شروع کردی ہیں اور روزانہ وہ اس طرح کی باتوں کو ایجاد کررہے ہیں !

حال ہی میں انٹرنٹ پر ایک گوئیے (گانا گانے والے ) نے موسیقی کی ایک کلیپ میں امام علی نقی (علیہ السلام) کی شان میں توہین آمیز جملات گائے ہیں ، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلہ میں اپنا نظریہ بیان فرمائیے ۔

خداوند عالم مراجع عظام کا سایہ مسلمانوں اور شیعوں کے اوپر قائم و دائم رکھے ۔

استفتاء کا جواب :

باسمہ تعالی

ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی شان میں ہر طرح کی توہین کرنے والا اگر مسلمان ہو تو مرتدہے اور اگر مسلمان نہ ہو تو اس کا شمارسب النبی (ص) کے دائرہ میں ہوگا ۔اسلام میں اس طرح کے لوگوں کے لئے بہت سخت مجازات بیان ہوئی ہے ۔ خداوندعالم مسلمانوں خصوصا اہل بیت (علیہم السلام) کی پیروی کرنے والوں کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔

ناصر مکارم شیرازی

۲۳/۲/۹۱

TarikheEnteshar: « 2012/5/18 »
Tags
CommentList
*TextComment
*PaymentSecurityCode http://makarem.ir
CountBazdid : 5616